Live Election 2018 ‘انتخابات میں تاخیر کا خطرہ ٹلنے لگا‘ الیکشن کمیشن کو اجلاس کے بعد عدالتوں میں زیر سماعت کاغذات نامزدگی سے متعلق مقدمات فوراً خارج کرنے کا عندیہ ملا۔
Live Election 2018 عدالتوں میں تاحال کاغذات نامزدگی سے متعلق مقدمات نہیں نمٹائے جا سکے مجموعی طور پر 108 انتخابی امیدواروں کے مقدمات زیر سماعت ہیں، صرف 81 مقدمات سندھ میں ہیں۔
نقطہ نظر قصور بے چاری پیپلز پارٹی کا نہیں عوام کا ہی ہے! مجھے کہنے دیجیے کہ سندھ پر جتنی بھی سماجی اور معاشی قیامتیں ٹوٹیں ہیں انکی ذمہ داری ہماری سیاسی نابلدی کا ہی شاخسانہ ہیں
Live Election 2018 یورپی یونین کے انتخابی مبصرین کی شکایت، ‘بروقت اجازت نامہ نہیں ملے‘ انتخابات کو محض چند دنوں تک نہیں دیکھا جاتا بلکہ الیکشن سے 5 ہفتے قبل ہی نگرانی شروع کردی جاتی ہے، یورپی یونین مبصرین
Live Election 2018 نوازشریف، مریم نوازکی وطن واپسی سے اہلخانہ سے ملاقات کے رقت انگیز مناظر مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مجرم قرار دیئے جانے کے بعد الیکشن سے بھی نااہل قرار دیا جا چکا ہے۔
Live Election 2018 خیبرپختونخوا، نواز شریف کی محفوظ آمد کیلئے بکرے کا صدقہ خیبرپختونخوا سے قافلے کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے کی۔
Live Election 2018 ‘تاریخ میں باپ کا انتقام بیٹی سے لینے کی مثال نہیں ملتی‘ ہم صرف ایک بات کہتے ہیں کہ 25 جولائی کو نواز شریف کو ووٹ دیں اور اںصاف کریں, خواجہ آصف
Live Election 2018 ’اہلیان لاہور کی بیٹیاں والد کیلئے دعا مانگیں تو سزا ہوجائے گی‘ اگر کسی نے نہیں دیکھا تو فیصلےکا صفحہ نمبر 170 پڑھ لیں جو کہتاھے کوئی کرپشن ثابت نہیں ھوئی، مصدق ملک
Live Election 2018 شہباز شریف سکھوں کی حمایت کیلئے ننکانہ صاحب پہنچ گئے نوازشریف بیماراہلیہ کو چھوڑ کر وطن کی محبت میں واپس آرہے ہیں، مسلم لیگ (ن) صدر
Live Election 2018 عمران خان سب سے بڑے چھوڑو ہیں، سعد رفیق خیبرپختوںخوا میں درخت لگانے کا دعویٰ کیا اور اب قوم سے ملازمت دینے کے وعدے کررہے ہیں، مسلم لیگ (ن) رہنما
Live Election 2018 چکوال سے آزاد اور تحریک انصاف کے امیدوار الیکشن دوڑ سے باہر حلقہ این اے 64 سے آزاد امیدوار سردار غلام عباس اور حلقہ پی پی 23 سے تحریک انصاف کے امیدوار آفتاب اکبر انتخاب سے بے دخل۔
Live Election 2018 انتخابی نتائج میں پہلی مرتبہ سیکیورٹی اہلکار کی باقاعدہ مدد شامل سیکیورٹی اہلکار انتخابی نتائج کو پولنگ اسٹیشنز سے الیکشن کمیشن تک منتقل کرنے کی ذمہ داری نبھائیں گے۔
Live Election 2018 ‘انتخابات میں صحافی اپنے اوپر ہونے والے تشدد کو رپورٹ کرا سکیں گے‘ رپورٹنگ اور مانیٹرنگ کا مقصد صحافی برداری پر ہونے والے ناخوشگوار واقعات کو قومی مسائل حصہ بنانا ہے، پریس فاؤنڈیشن
Live Election 2018 مریم نواز کی نااہلی کے بعد نئے امیدوار کو ٹکٹ جاری مسلم لیگ (ن) نے این اے 127 سے علی پرویز ملک اور پی پی 173 سے عرفان شفیع کھوکھر کو انتخابی ٹکٹ جاری کردیئے۔
Live Election 2018 ‘کیمروں سے محروم پولنگ اسٹیشنوں پر اسمارٹ فون سے ریکارڈنگ کی جائے‘ اعلیی سطحی اجلاس میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، درپیش دھمکیوں، سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی پر بات چیت ہوئی۔
Live Election 2018 انتخابات 2018: ’مزیدار پکوڑے کھانے کیلئے تازہ بیسن طلب کریں‘ کیا امیدواروں سے ان کے وعدوں سے متعلق اسٹامپ پیپر پر دستخط لینا ایک کارگر نسخہ ثابت ہوگا؟
نقطہ نظر انتخابات 2018: ’مزیدار پکوڑے کھانے کیلئے تازہ بیسن طلب کریں‘ الیکشن 2018 ماضی کے انتخابات سے کتنا مختلف اور منفرد ہو گا، اس کا اندازہ انڈے سے نکلنے والے چوزے سے ہو جائےگا۔
Live Election 2018 فیس بک پر فواد چوہدری کو بدنام کرنیوالے مسلم لیگی ورکر گرفتار ہارون علی نے فیس بک اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری سے متعلق فرفہ وارانہ مواد شائع کیا، ایف آئی اے
Live Election 2018 میری جگہ میرے والد الیکشن لڑیں گے، دانیال عزیز فیصلہ پڑھ کر قانونی طور پر پیش رفت کریں گے تاہم ہم نے ممکنہ طور پر متبادل فیصلہ کیا ہواتھا، سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری
Live Election 2018 توہین عدالت کیس: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز 5 سال کیلئے نااہل جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 3 مئی کو دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین