ضلع چارسدہ میں سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کیا گیا خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی نشست 71 (چارسدہ) میں انتخابات 2018 کا پہلا ووٹ ڈالا گیا
Live Election 2018 جیک آباد میں سیاہی غائب، انتخابی عمل شروع نہ ہو سکا پولنگ اسٹیشن 251 کے سامان میں سیاہی غائب، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ملک بھر سے شکایاتیں موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
Live Election 2018 ‘بے روزگاری کا خاتمہ کردیں گے اور بھاشا ڈیم بنائیں گے‘ لاکھوں بے گھروں کو آسان قسط پر مشتمل گھر بنا کر دیں گے تاہم چین، سعودی عرب اور ترکی تعاون کے لیے تیار ہیں، شہباز شریف
Live Election 2018 ‘راولپنڈی والوں میرے ساتھ ناانصافی کا بدلہ 25 جولائی کو لینا‘ میں اس وقت ناکردہ گناہوں کی اسیری کاٹ رہا ہوں، شیر پر مہر لگا کر میری ناانصافی کا بدلہ لو، محمد حنیف عباسی کا جیل سے خط
Live Election 2018 ‘لیاقت باغ میں شیخ رشید اور پاکستان تحریک انصاف کے جلسے ناکام رہے‘ این اے 62 سے مسلم لیگ (ن) اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی, اہلیان راولپنڈی نے اپنا فیصلہ سنادیا، دانیال چوہدری
Live Election 2018 ‘اتنے ووٹ ڈالنے ہیں کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافی دفن ہوجائے‘ پاکستان کے 70 برسوں میں اتنی ترقی کبھی نہیں ہوئی جتنی نواز شریف کے دور میں ہوئی، حمزہ شہباز
Live Election 2018 ‘عمران خان کی طرح جعلی خط نہیں چینی سفیر کا خط ہے‘ چینی حکام نے خط میں چین کے ساتھ دوستی نبھانے پر اظہار تشکر کیا ہے، شہباز شریف
Live Election 2018 پاکستانی ’پی کے‘ کا انتخابی امیدواروں سے کڑے سوالات کا سلسلہ جاری اگر یہ رائٹ کال ہے تو لوگوں کو پانی، بجلی اور ایمانت دار سیاست دان ملیں گے، پی کے سوالات
Live Election 2018 ‘عوام کی عدالت 25 جولائی کو فیصلہ سنائے گی‘ انصاف پر اثر انداز ہونے والے عناصر عوام کے جذبے کو متاثر نہیں کر سکتے، شہباز شریف
Live Election 2018 الیکشن کمیشن کا پہلی مرتبہ جوڈیشل افسر کے خلاف اختیارات کا استعمال سندھ کے ایک اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر کو پوسٹل بیلٹ کا پیکٹ کی سیل توڑتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔
Live Election 2018 لیاری میں مسلم لیگ (ن) کے حق میں نعرے دیکھو دیکھو شیر آیا، لیاری میں کون آیا شیر آیا، اہلیان لیاری کا مسلم لیگ (ن) کے حق میں نعرے لگانے کامنفرد انداز
Live Election 2018 ‘اگلی حکومت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیں گے‘ وعدہ کرو کہ غربت،بیروزگاری ختم کرنے کے لیے میرا ساتھ دو گے، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف
Live Election 2018 ‘پی ٹی آئی کے اشتہار میں مسلم لیگ (ن) کا منصوبہ دکھایا گیا‘ اسلام آباد میں پاکستان تھلیسیمیا سینٹر مسلم لیگ (ن) نے بنایا جس کا افتتاح بیگم کلثوم نواز نے کیا تھا، مسلم لیگ
Live Election 2018 ’لشکر طیبہ سے منسلک انتخابی امیدواروں پر تحفظات ہیں‘ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بیرون ملک دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں ایم ایم ایل کو لشکر طیبہ کے طور پر شامل کیا ہے، امریکا
Live Election 2018 عمران خان نے بھاشا ڈیم کی تعمیر کا عندیہ دیدیا اقتدار میں آکر ڈیم بنائیں گے اور کسانوں کو پانی میسر ہوگا، اپنے وزراء کو احتساب کیلئے بھی پیش کریں گے، عمران خان
Live Election 2018 خصوصی نشست پر اقلیتی امیدوار انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار الیکشن کے بعد کامیابی کی صورت میں آپ متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتے ہیں، جسٹس عظمت سعید شیخ
Live Election 2018 پی ٹی آئی کے رہنما رائے حسن نواز تاحیات نااہل قرار آپ کے خلاف تو پانچ رکنی بینچ نے صادق اور امین نہ ہونے کے حوالےسے پہلے ہی فیصلہ دیا تھا، جسٹس عظمت سعید شیخ
Live Election 2018 ‘تحصیل روجھان میں 50 پرائمری اسکول بنا کر دوں گا‘ دوبارہ اقتدار کا موقع ملا تو جیتنے کے بعد پہلی فرصت میں روجھان آکر یونیورسٹی کی بنیاد رکھی جائے گی، شہباز شریف
Live Election 2018 ‘شکریہ لاہور والوں تمھارے اس پیار کی قیمت میں ادا نہیں‘ نوازشریف کا اصل جرم پاکستان کو امریکہ بہادر کی غلامی سے آزاد کرانا ہے، سعد رفیق
Live Election 2018 شہباز شریف کا پاکستان کو ترکی بنانے کا انتخابی دعویٰ عمران خان کے جلسوں میں کرسیاں بھری ہوتی ہیں بندہ کوئی نہیں ہوتا، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین