Live Election 2018 مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو تھپڑ ماردیا قومی اسمبلی کے حلقے 128 میں انتخابی عمل کے دوران پولنگ اسٹیشن کے باہر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے تشدد کیا۔
Live Election 2018 مہمند ایجنسی میں پہلی مرتبہ خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا خیبرپختونخوا میں مہمند ایجنسی کے سب ڈویژن کی خواتین حق رائے دہدی استعمال کرنے کیلئے جارہی ہیں۔
Live Election 2018 معروف کرکٹر وسیم اکرم نے ووٹ کاسٹ کردیا سمن آباد کے پولنگ اسٹیشن میں اپنی والدہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے آئے تھے۔
Live Election 2018 الیکشن راؤنڈ اپ: 11 بجے سے 12 بجے تک کے اہم واقعات فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی پریزائڈنگ افسر سے تلخ کلامی گئی۔
Live Election 2018 خانیوال میں سیاسی گروپوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق حلقہ این اے 153 کے پولنگ اسٹیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2گروپوں میں تصادم ہوا۔
Live Election 2018 پشاور کے پولنگ اسٹیشن میں خواتین کارکن گتھم گتھا زریاب کالونی میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن کے باہر پی ٹی آئی اور پی پی پی کے کارکن آپس میں لڑ پڑیں
Live Election 2018 خواتین مریم نواز کی تصویر والے لباس میں پولنگ اسٹیشن پہنچ گئ ہرے رنگ کے اسکارف زیب تن کیے پہنچنے والی لڑکیوں کی قمیض پر مریم نواز اور شیر کی تصویر نمایاں تھی۔
Live Election 2018 نوشہرہ میں پرویز خٹک کے حامی ووٹر انتخابی پرچیاں باہر لے آئے پولنگ اسٹیشن پر پولیس اور فوج کی بھاری نفری کے باوجود پرچی کیسے باہر آئی، نگہت اورکزئی
Live Election 2018 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ووٹ ڈال دیا سراج الحق نے حلقہ این اے 7 لوئر دیر کے گاوں ثمر باغ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
Live Election 2018 ‘اہلیان راولپنڈی کا رات 10 بجے شکریہ ادا کروں گا‘ آزاد خارجہ پالیسی دینے گے، غریب کا راج لائیں گے اور معیشت کو ٹھیک کریں گے، شیخ رشید
Live Election 2018 سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ووٹ کاسٹ کردیا پہاڑی علاقے کی وجہ سے لوگ کو طویل راستہ طے کرنا پڑتا ہے، شاہد خاقان عباسی
Live Election 2018 آپ کاووٹ پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے، نیلم ریاض ووٹ کاسٹ کرنا ہم سب کا بنیادی حق ہے، انتخابات 2018 ہم سب کے لیے بہت خاص ہیں، خاتون کبڈی کھلاڑی
Live Election 2018 راؤنڈ اپ 9 بجے سے 10 بجے تک ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے اپنا ووٹ ڈالا اور نیا صوبہ بنانے کا عندیہ دیا
Live Election 2018 کراچی: پولنگ اسٹیشن میں گھسنے والا نامعلوم شخص گرفتار نامعلوم شخص کو قومی اسمبلی کی نشست 246 کے پولنگ اسٹیشن کے باہر گرفتار کیا گیا۔
Live Election 2018 مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے ووٹ کاسٹ کردیا ووٹنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے، مجھے ووٹ کاسٹ کرنے میں 25 منٹ لگ گئے, ایاز صادق
Live Election 2018 ‘عوام ایم کیو ایم کےخلاف پروپیگنڈا مسترد کر دیں’ 1988 والا جذبہ نظر آرہا ہے، ووٹرز کو سہولت ملنی چاہئے کہ وہ آسانی سے ووٹ کاسٹ کریں، ڈاکٹر فاروق ستار
Live Election 2018 مولانا فضل الرحمٰن نے ووٹ کاسٹ کردیا ملک کی ایک قیادت کوجیل میں دھکیلنےپر تحفظات ہیں،حالات مختلف نظر آرہے ہیں، تبدیلی آئے گی، مولانا فضل الرحمٰن
Live Election 2018 ’صاف شفاف الیکشن کرانا فوج کے لئے بڑی ذمہ داری ہے‘ خواتین کے لئے مشکلات ہیں، بزرگ ،خواتین اور معذوروں کے لئے ٹرانسپورٹ کا انتظام ہونا چاہیئے، خورشید شاہ
Live Election 2018 ‘بہتان، نفرت اور سازش کی سیاست کا قلع قمع کردیں’ غربت، لادینت، بے روزگاری، جہالت، دہشت گردی اور بے حیائی کا خاتمہ ہماری منزل ہے، سعد رفیق
Live Election 2018 ‘فوج، پولیس اور الیکشن کا عملہ مثالی کام سرانجام دے رہے ہیں’ پرامن ماحول میں انتخابات ہورہے ہیں جبکہ تمام ادارے مستعد ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین