Live Election 2018 ‘پولنگ کے دن رات 11 بج کر 57 تک آر ٹی ایس فعال تھا‘ نتائج رات 2 بج تک بھی موصول نہیں ہو سکے تھے اور اسی وجہ وہ آر ٹی ایس پر فارم 47 جاری نہیں کر سکے، آراوز
Live Election 2018 انتخابات سے متعلق تنازعات نمٹانے کیلئے ’ججز‘ تقرر کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبیونل میں ہائی کورٹ کے 5 حاضر سروس ججز کی تعیناتی کیلئے رجسٹرار کو مراسلہ لکھ دیا۔
Live Election 2018 ’انتخابات سے قبل بولی لگائی گئی لیکن ہم برائے فروخت نہیں‘ انتخابات میں چوری ہونے والے مینڈیٹ کے حصول کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے، خادم حسین رضوی
Live Election 2018 پی ٹی آئی نے عمران خان کو باضابطہ وزیراعظم نامزد کردیا عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کےلئے مقامی ہوٹل پہنچے تو لوگوں نے انہیں مبارک باد پیش کی۔
Live Election 2018 شیخ رشید کے بھتیجے کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دینے پر احتجاج کی دھمکی پارٹی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں شیخ رشید احمد کے بھتیجے کو پارٹی ٹکٹ نہ دیں، رہنما
Live Election 2018 ‘انتخابات میں دھاندلی سے بلوچستان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگا‘ انتخابی نشان پرڈبل اسٹیمپ لگا کر کامیابی کو شکست میں بدلا گیا، نیشنل پارٹی رہنما یاسمین لہڑی
Live Election 2018 پی پی 123پیر محل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے ناکام امیدوار سید قطب شاہ کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کرلی
Live Election 2018 بی این پی کی انتخابی نتائج پر کڑی تنقید انتخابات کے نتائج سرکاری فارم کے بجائے انتخابی امیدوار یا ایجنڈ کو ایک کاغذ کے ٹکڑے پر تھما دیئے گئے، اخترمینگل
Live Election 2018 اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن کےخلاف احتجاج کی دھمکی دیدی اسلام آباد میں 8 اگست کو ای سی پی اور اگلے روز صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاترکے باہر احتجاج کریں گے، سینیٹر مشاہد حسین
Live Election 2018 بلوچستان: بی اے پی کی دیگر سیاسی جماعتوں سے مشاورت مکمل 3 آزاد امیدواروں سمیت تینوں جماعتوں کی حمایت کے بعد بی اے پی کے پاس انتخابی نشستوں کی تعداد 65 میں سے 25 ہو گئی ہے۔
Live Election 2018 ‘بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت سازی کریں گے‘ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے ناصرف پی ٹی آئی کو دوبارہ کامیاب کیا بلکہ تین تہائی اکثریت ملی، شاہ محمود قریشی
Live Election 2018 ‘این اے 13 مانسہرہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکی جائے‘ این اے 13 میں دو مرتبہ ری کائونٹنگ ہو چکی ہے، اعظم سواتی
Live Election 2018 الیکشن کمیشن کچرے کے ڈھیر میں بیلٹ پیپرز ملنے پر متحرک غلفت برتنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کرنے عندیہ دیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
Live Election 2018 این اے 239: ایم کیو ایم کی گنتی کی درخواست مسترد تحریک انصاف کے امیدوار اکرم چیمہ کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکا جائے، وکیل سہیل منصور
Live Election 2018 ملک بھر میں ڈالے گئے 16 لاکھ 63 ہزار 39 ووٹ مسترد 30 قومی اسمبلی کے حلقوں میں حلقوں میں کامیاب امیدوار کے ووٹوں سے زیادہ مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد ہے، الیکشن کمیشن
Live Election 2018 سوات: حلقہ پی کے 4 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع مسلم لیگ ن کے امیدوار امیر مقام نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دی تھی
Live Election 2018 این اے 232 ٹھٹہ ون: پیپلز پارٹی کامیاب حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
Live Election 2018 این اے 4 سوات تھری : تحریک انصاف کامیاب حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
Live Election 2018 این اے 174 بہالپور فائیو : تحریک انصاف کامیاب حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
Live Election 2018 این اے 170 بہاولپور ون: پی ٹی آئی کامیاب حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین