Live Election 2018 فاروق ستار پر تنقید کرنے والا فرد جماعت اسلامی کا تھا، فیصل سبزواری گزشتہ 30 برسوں سے جماعت اسلامی ایم کیو ایم پر الزامات لگاتی آرہی ہے، رہنما متحدہ قومی مومنٹ
Live Election 2018 پنجاب میں پولنگ اسٹیشن اور عوامی اجتماعات پر اسلحہ چلانے پر پابندی محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔
Live Election 2018 انتخابات 2018: کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد ریٹرننگ افسران امیدواروں کے انتخابی نشان اور حتمی فہرست جاری کریں گے۔
Live Election 2018 شاہد خاقان عباسی اپنے آبائی حلقے سے انتخابات کیلئے اہل قرار لاہور ہائیکورٹ نے ایپلٹ ٹریبیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کو آبائی حلقے سے انتخابات لڑنے کی اجازت دی۔
Live Election 2018 عام انتخابات کا پہلا نتیجہ، پیپلز پارٹی کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب میر شبیر علی بجارانی کشمور کے حلقہ پی ایس 6 سے بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں، ریٹرننگ افسر
Live Election 2018 عمران خان کی بابا فرید کے مزار پر حاضری کے بعد نیا تنازع کھڑا سجدہ صرف اللہ تعالی کی ذات کے سامنے ہوتا ہے، بابا فرید کے مزار کی چوکھٹ کو بوسا دیا تھا، عمران خان کا موقف
Live Election 2018 خیبرپختونخوا کے سابق وزیر تعلیم صرف انٹر پاس تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے عاطف خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی تعلیمی قابلیت صرف انٹر بتائی ہے۔
Live Election 2018 پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ مسترد پولنگ کے وقت میں انتہائی مجبوری اور ضرورت کے تحت کچھ دیر کا اضافہ کیا جاسکتا ہے، الیکشن کمیشن
Live Election 2018 انتخابات 2018: بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، چیئرمین ایف بی آر بھی تبدیل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 5 سالہ دور حکومت میں وفاقی کابینہ میں اپنے منظورِ نظر لوگوں کو تعینات کیا گیا تھا۔
Live Election 2018 تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کیلئے 229 امیدواروں کا اعلان کردیا صوبائی اسمبلیوں کے لیے بھی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، عمران خان 5 حلقوں سے انتخابات لڑیں گے۔
Live Election 2018 عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد الیکشن کمیشن نے سابقہ قبائلی علاقے فاٹا کی صوبائی نشستوں پر ایک وقت میں انتخابات کرانے کی درخواست بھی مسترد کی۔
Live Election 2018 متحدہ مجلس عمل کی انتخابی مہم کا آغاز ذاتی مفادات نے ملکی شناخت تباہ کردی جبکہ پاکستان کو ایک سیکولر اور لبرل ریاست کے طور پر پیش کیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن
Live Election 2018 مظفر گڑھ: آزاد امیدوار کھربوں روپے کے اثاثوں کا مالک محمد حسین منا شیخ کی جانب سے ظاہر کیے گئے اثاثوں کی مالیت 4 کھرب 3 ارب 11 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔
Live Election 2018 سراج الحق کے پاس ذاتی گاڑی، بیرون ملک اثاثے بھی نہیں امیر جماعت اسلامی کے اثاثوں کے مطابق 3 بینک میں 18 لاکھ روپے سے زائد رقم موجود ہے۔
Live Election 2018 وطن واپس آکر انتخابات میں حصہ لینے کا مکمل ارادہ تھا، پرویز مشرف پارٹی کی قیادت سے استعفیٰ قانونی مشاورت کے بعد دیا لیکن سیاست سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی، سابق صدر
Live Election 2018 عوام آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری کو کامیاب کرائیں، صنم بھٹو بینظیر بھٹو کے روپ میں بلاول بھٹو زرداری آرہا ہے، جو اپنی والدہ کا مشن مکمل کرے گا، خالہ بلاول بھٹو
Live Election 2018 سندھ: عوامی املاک پر سیاسی جماعتوں کے جھنڈے لگانا ممنوع بڑے جلسوں اور ریلیوں کے لیے متعلقہ ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پیز سے اجازت لینا لازمی ہوگا، سندھ کابینہ
کھیل پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کے حصول میں شائقین کو مشکلات کا سامنا ایک ہزار روپے والے ٹکٹ 2 گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے، ویب سائٹ لنک ڈاؤن ہونے سے بیشتر صارفین آن لائن ٹکٹ نہیں خرید سکے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین