Live Election 2018 راولپنڈی: پولنگ کے اختتام کے بعد (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان میں تصادم تصادم کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پالیا۔
Live Election 2018 انتخابات 2018: پاک فوج کا عوام سے اظہار تشکر ہم اس لیے مضبوط ہیں کیونکہ ہمیں عوام کی غیر متزلزل حمایت حاصل ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Live Election 2018 تحریک انصاف نے بھی ووٹنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کردیا الیکشن کمیشن ووٹنگ کا وقت شام 6 بجے سے بڑھا کر 7 بجے تک کیا جائے، مرکزی ترجمان فواد چوہدری
Live Election 2018 سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حلقے میں خواتین ووٹرز کا انتظار نوشہرہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ 25 پر ایک بھی خاتون ووٹ ڈالنے نہیں آئی۔
Live Election 2018 سابق صدر آصف علی زرداری نے ووٹ کاسٹ کردیا سابق صدر این اے 213 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی ہیں، تاہم انہوں نے اپنے آبائی شہر نوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کیا۔
Live Election 2018 خصوصی افراد بھی ملک کے حالات بدلنے کیلئے پرجوش ایک خصوصی لڑکی فجر اسی جذبے سے سرشار نظر آئی اور خود چل کر پولنگ اسٹیشن تک آئی اور ووٹ کاسٹ کیا۔
Live Election 2018 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا پاک فوج کے سپہ سالار نے راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا، آئی ایس پی آر
Live Election 2018 بلاول بھٹو زرداری ہسپتال پہنچ گئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ کے ہسپتال کا دورہ کیا اور دستی بم حملے میں زخمی جیالوں کی عیادت کی۔
Live Election 2018 نگراں وزیر اعظم نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا انتخابات 2018 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے جی ٹی روڈ سوات میں اپنے انتخابی حلقے پہنچے تھے۔
پاکستان فاروق ستار آخر کسے ہاتھ ہلا رہے تھے؟ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد فاروق ستار کے ساتھ کچھ دلچسپ واقعہ پیش آیا۔
Live Election 2018 نواز اور شہباز شریف کی والدہ نے ووٹ ڈال دیا انہوں نے لاہور کے حلقہ 124 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور اس کے لیے وہ وہیل چیئر پر تشریف لائیں۔
Live Election 2018 انتخابات 2018: پاک فوج کے جوانوں سے عوام کی محبت سیکیورٹی فرائض انجام دینے والے اہلکاروں کو بچے، خواتین اور مرد گلدستہ دے رہے ہیں۔
Live Election 2018 بلاول بھٹو زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سیاہی لگے ہوئے انگھوٹے کی تصویر شیئر کی۔
Live Election 2018 صدر مملکت ممنون حسین نے ووٹ ڈال دیا کراچی کے حقلہ این اے 247 میں صدر مملکت ممنون حسین اپنی اہلیہ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے آئے اور ووٹ کاسٹ کیا۔
Live Election 2018 25 جولائی کو ’بلے‘ پر مہر لگائیں گے، رہنما ایم کیو ایم ماضی کی دو بڑی سیاسی حریف جماعتیں متحدہ قومی مومنٹ اور تحریک انصاف بھی ایک پیج پر آگئی ہیں۔
Live Election 2018 بلاول بھٹو کی انتخابی مہم پر تعریف اور تنقید ساتھ ساتھ چیئرمین پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کے آخری خطاب کے حوالے سے ان کی بہن آصفہ بھٹو نے بھی ان کی تعریف کی۔
Live Election 2018 لاہور میں نالے سے سیکڑوں شناختی کارڈ برآمد شناختی کارڈ کے ملنے کے بعد ہی علاقہ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔
Live Election 2018 انتخابی مہم کے آخری لمحات میں شیخ رشید کی پریشانی شیخ رشید احمد بار بار گھڑی دیکھتے رہے اور برزگ کو کہتے رہے کہ بس جلدی کریں اور دعا کریں۔
Live Election 2018 چیف الیکشن کمشنر کی فون کال کے ذریعے ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی ترغیب اس ریکارڈڈ کال میں ووٹرز سے درخواست کی گئی کہ 25 جولائی کو اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا قومی فریضہ انجام دیں۔
Live Election 2018 ووٹ مانگنے کے لیے آزاد امیدوار کے نت نئے طریقے این اے 243 اور پی ایس 110، 111 سے آزاد امیدوار ایاز میمن موتی والا کچرے میں لیٹ کر ووٹ مانگتے ہوئے نظر آئے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین