Live Election 2018 الیکشن کمیشن نے انتخابی عملے کے جرائم اور سزا کا تعین کرلیا کاغذات میں ردوبدل کرنا یا جان بوجھ کر بیلیٹ پیپر پر سرکاری مہر کو خراب کرنا جرم تصور ہوگا۔
Live Election 2018 تحریک انصاف کے امیدوار عامر لیاقت کے خلاف درخواست عامر لیاقت حسین نجی ٹی وی چینل پر پروگرام کررہے ہیں اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، درخواستگزار
پاکستان سیاسی مخالفت میں اخلاقیات کا جنازہ اپنے حریفوں پر تنقید مخالفین کو بے زبان جانور تک کو نشانہ بنانے پر مجبور کرنے لگی۔
Live Election 2018 ووٹ حاصل کرنے کے نت نئے طریقے امیدوار ووٹرز کو رشوت دینے کے علاوہ ایسے حلف نامے بھی لے رہے ہیں جو سب کو حیران کردیں۔
Live Election 2018 عام انتخابات کی شفافیت ایک سوالیہ نشان الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی شفافیت برقرار رکھنے کے لیے مختلف طریقہ کار اپنائے گئے ہیں۔
Live Election 2018 تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں بچے بھی میدان میں آگئے ٹوئٹر پر کیے گئے ایک ٹوئٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے تحریک اںصاف کے جھنڈے ہاتھوں میں لیے کھڑے ہیں۔
Live Election 2018 سیاسی جماعتوں سے ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو اپنے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی۔
Live Election 2018 ملک میں 17 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار اسلام آباد اور پنجاب میں 5 ہزار 487، سندھ میں 5 ہزار 878 پولنگ اسٹیشنز اس درجے میں شامل ہیں، الیکشن کمیشن
Live Election 2018 جیپ والوں کا انتخابی نشان بوٹ پالش ہونا چاہیے تھا، پرویز رشید آج جو کچھ صوبے میں ہورہا ہے اس کی ذمہ دار نگراں حکومت پنجاب ہے، سابق وزیر اطلاعات
Live Election 2018 انتخابات اور سیکیورٹی صورتحال انتخابات سے قبل سیاسی رہنماؤں کی سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہیں۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن کی انتخابی عملے پر کرم نوازیاں پریذائنگ افسران اپنے موبائل سے انتخابی نتائج کی تصاویر بھیج کر ایک ہزار ہزار روپے حاصل کرسکیں گے۔
Live Election 2018 اقتدار میں آکر اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کریں گے، عمران خان مجھے ایسی شکایات موصول ہوئی ہیں کہ سندھ میں ہندو خواتین کی زبردستی مسلمانوں سے شادی کی جاتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
Live Election 2018 تحریک انصاف کی ایک روز کیلئے انتخابی سرگرمیاں معطل ہم بلور خاندان اور عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت کیساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی
Live Election 2018 انتخابات میں بیرونی عناصر کے اثر انداز ہونے کا تذکرہ کچھ جماعتیں ملک میں ہونے والے عام انتخابات کو ہائی جیک کرنے کا الزام لگا رہی ہیں۔
پاکستان سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور کے 5 اہم نکات سیاسی جماعتیں عوام کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے انتخابی منشور پیش کرتی ہیں۔
Live Election 2018 ’انتخابی مہم کے دوران بلاول بھٹو کو مزار پر جانے سے روکنا قانون کے خلاف ہے‘ اوچ شریف میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین کے قافلے کو جمال الدین بخاری کے مزار پر جانے سے روک دیا گیا تھا۔
Live Election 2018 70 سال سے پاکستان کی تقدیر سے خفیہ ہاتھ کھیل رہے ہیں، مریم نواز یہ وہ ذہنیت ہے جو کہتی ہے کہ اگر انہیں کوئی للکارے گا تو انہیں عبرت کا نمونہ بنا دیا جائے گا، رہنما مسلم لیگ(ن)
Live Election 2018 عمران خان کا این اے 53 میں اپنی پوزیشن کمزور ہونے کا اعتراف این اے 53 اسلام آباد میں پی ٹی آئی زمینی سطح پر کمزور ہے، ظفر علی شاہ کی شمولیت سے تحریک انصاف میں مضبوط ہوگی
Live Election 2018 انتخابات اور سیاست دانوں کے وعدے ڈان میں شائع ہونے والا کارٹون سیاسی منظرنامے کی عکاسی کرتا نظر آتا ہے
Live Election 2018 خیبرپختونخوا میں ووٹرز کی تعداد میں اضافہ 5 سال کے دوران 30 لاکھ 50 ہزار نئے ووٹرز رجسٹرڈ ہوئے، کل ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ 16 ہزار ہوگئی۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین