Live Election 2018 صدارتی انتخاب پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، علیم خان اپوزیشن جماعتیں صدارتی انتخاب میں ایک نہ ہوسکی کیونکہ یہ مفادات پر اکٹھے ہوتے ہیں، رہنما تحریک اںصاف
Live Election 2018 پیپلز پارٹی فضل الرحمٰن کے نام پر راضی ہوتی تو مقابلہ اچھا ہوتا، شہباز شریف صدارتی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کے تمام اراکین اپوزیشن کے امیدوار مولانا فضل الرحمٰن کو ووٹ دیں گے، صدر مسلم لیگ(ن)
Live Election 2018 پی پی نے متحدہ اپوزیشن کی پِیٹھ میں چھرا گھوپ کر اسے تقسیم کیا، غفور حیدری اسٹیبلشمنٹ کی پسندیدہ ایک جماعت برسر اقتدار آئی ہے اور دوسری پیپلز پارٹی کی شکل میں اپوزیشن میں ہے، اپوزیشن رہنما
Live Election 2018 جیت اور ہار معنیٰ نہیں، صدارتی امیدوار اعتزاز احسن جمہوری عمل کے ذریعے صدر کا انتخاب ہونے جارہا ہے، جو خوش آئند عمل ہے، امیدوار پیپلز پارٹی
Live Election 2018 اپوزیشن جماعتوں میں کوئی ہم آہنگی نہیں، شاہ محمود قریشی صدر کے لیے عارف علوی سب سے بہتر امیدوار ہیں کیونکہ وہ وفاقی کی ضروریات کو سمجھتے ہیں، وزیر خارجہ
Live Election 2018 خاموش اور غیرمتحرک صدر نہیں بنوں گا، عارف علوی ہم تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے میں رہے، امید ہے کہ اتحادی جماعتوں کے اراکین بھی مجھے ووٹ دیں گے، نامزد صدارتی امیدوار
Live Election 2018 عارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہتر ہوں گے، فیاض الحسن فضل الرحمٰن ساری زندگی لوگوں کے پیسوں سے عیاشی کرتے رہے، وہ صدر بن گئے تو بیرون ملک کیا منہ دکھائیں گے، وزیر اطلاعات
Live Election 2018 وزیر اعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا گارڈ آف آنر کے بعد عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس کے اسٹاف اور دیگر ارکان سے ملاقات کی اور مصافحہ بھی کیا۔
Live Election 2018 اپوزیشن جماعتیں اور مولانا فضل الرحمٰن انتخابات میں ناکامی کے باوجود جے یو آئی کے سربراہ پارلیمان کے بائیکاٹ کرنے کی تجویز دیتے رہے۔
پاکستان عمران خان کا وزیر اعظم ہاؤس میں نہ رہنا قومی خزانے کیلئے کتنا فائدے مند؟ اگر عمران خان وزیر اعظم ہاؤس کو استعمال نہیں کرتے تو قومی خزانے کو تقریباً ایک ارب روپے سالانہ کی بچت ہوسکتی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کیلئے ایک سال کا عرصہ کافی کٹھن ثابت ہوا جولائی 2017 سے اگست 2018 کے آغاز تک سابق حکمران جماعت کے قائد سمیت 5 اہم رہنماؤں کو نااہل قرار دیا گیا۔
Live Election 2018 عمران خان سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد روانہ اسلام آباد روانہ ہونے والے وفد کے ہمراہ تحریک اںصاف کے رہنما عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔
Live Election 2018 تحریک انصاف اور آزاد امیدوار انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف 115 نشستوں حاصل کرنے کے باوجود حکومت سازی کا عمل مکمل نہیں کرسکی ہے۔
Live Election 2018 جماعت اسلامی کے رہنما دوسروں کیلئے مثال بن گئے ڈاکٹر معراج الہٰدی صدیقی نے انتخابات میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کیا بلکہ انہیں جاکر مبارکباد پیش کی۔
این اے 151 خانیوال: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے تحریک انصاف کے امیدوار احمد یار ہراج کی درخواست منظور کی۔
Live Election 2018 حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) میں اتفاق رائے ہوگیا فواد چوہدری کی مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا۔
Live Election 2018 کراچی کی سیاست میں تبدیلی عام انتخابات 2018 میں شہر قائد میں متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکیں۔
Live Election 2018 مشاہد حسین سید کی سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات، تحفظات سے آگاہ کیا ملاقات کے دوران الیکشن کمیشن نے حقیقت پر مبنی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
Live Election 2018 انتخابات 2018: پیپلز پارٹی نے دھاندلی کے خلاف ثبوت جمع کرنے شروع کردیے پارٹی امیدوار تمام ریکارڈ الیکشن سیل بلاول ہاؤس کراچی کے پتہ پر ارسال کریں، پی پی رہنما تاج حیدر
پاکستان ریٹرننگ افسران کو انتخابی نتائج 29 جولائی تک مرتب کرنے کی ہدایت جو امیدوار فارم 45 کی نقل مانگے تو تمام ریٹرننگ افسران انہیں وہ فراہم کریں، الیکشن کمیشن
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین