Live Election 2018 انتخابی دوڑ کا آغاز ہوا چاہتا ہے انتخابات کی دوڑ میں تمام سیاست ہی ہیں لیکن جیت کس کا مقدر بنے گی یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔
پاکستان سیاسی عدم برداشت کا نشانہ بننے والا گدھا دنیا میں نہیں رہا ’ہیرو‘ کی جلد اور ہڈیاں ناقابل یقین طور پر کمزور ہوگئی تھیں اور وہ کافی تکلیف میں تھا، اے سی ایف اینیمل ریسکیو
پاکستان سندھ میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کا گٹھ جوڑ این اے 200 میں تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) ایک ساتھ کارنر میٹنگ اور انتخابی جلسے کر رہے ہیں۔
Live Election 2018 انتخابات اور سیاسی وعدے ملک میں ایسا طبقہ بھی موجود ہے جو ان دعووں اور وعدووں سے نئی امید لگائے تبدیلی کا خواہاں ہے۔
Live Election 2018 انتخابات اور نازیبا زبان کا استعمال جہاں ایک طرف سیاست دان جیت کا دعویٰ کررہے ہیں تو وہیں کچھ کو نہ مناسب زبان کے استعمال پر نوٹسز بھی جاری ہورہے ہیں۔
Live Election 2018 شرکاء پیپلز پارٹی کے، میزبانی مسلم لیگ (ن) کی سخت گرمی میں لالہ موسیٰ آنے والی پیپلزپارٹی کی ریلی کے شرکاء کو مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے پانی پلایا۔
Live Election 2018 آصفہ بھٹو اپنی والدہ بینظیر بھٹو کے نقش قدم پر انتخابی مہم کے دوران کچھ ایسے مناظر دیکھنے میں آئی جو سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی شخصیت سے بہت مشابہت رکھتے ہیں۔
Live Election 2018 سیاسی جماعتوں کے منشور اور زمینی حقائق ان تمام منشور کے باوجود عوام یہی کہتے نظر آتے ہیں کہ زمینی حقائق اس سے بالکل مختلف ہیں۔
Live Election 2018 میثاق جمہوریت کی طرف پرواز سیاسی جماعت کے چیئرمین کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ملک میں بینظیر بھٹو کے دور کی طرح ایک اور میثاق جمہوریت ہونا چاہیے۔
Live Election 2018 ٹریفک پولیس اہلکار کا سیاسی ترانے پر رقص این اے 247 میں پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن کے باہر ایک ٹریفک پولیس اہلکار جماعت سے محبت کا اظہار کرتا نظر آیا۔
Live Election 2018 ’جیتے گا بھائی جیتے گا، کوئی نہ کوئی جیتے گا‘ کراچی کے بچوں نے منفرد انداز میں تمام سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اٹھاکر ریلی میں یکجہتی کا تاثر پیش کرنے کی کوشش کی۔
Live Election 2018 انتخابی نشان قبر! خبر سچی یا جھوٹی، تصدیق کرلیں سوشل میڈیا پر ایک انتخابی امیدوار کا پمفلٹ گردش کر رہا ہے جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔
Live Election 2018 انتخابات 2018: جانوروں کا استحصال نہ رک سکا دو واقعات کے بعد مخالفین کی نفرت کم نہ ہوئی اور انہوں نے ایک کتے پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈ لگا دیا
پاکستان انتخابی نشان قبر! خبر سچی یا جھوٹی، تصدیق کرلیں انتخابات کےقریب آتےہی ایسی سرگرمیاں، سازشیں اور من گھڑت خبریں سامنے آنے لگتی ہیں، جنہیں کچھ لوگ حقیقت سمجھ بیٹھتےہیں۔
Live Election 2018 خرم شیر زمان پر عوام کے سوالات کی بوچھاڑ عوام کے سوالات کی بوچھاڑ میں پی ٹی آئی امیدوار بغیر کوئی جواب دیے ہی روانہ ہوگئے۔
Live Election 2018 چیف جسٹس، آرمی چیف کی تصاویر استعمال کرنے والا امیدوار انتخابات کیلئے اہل قرار الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محمد ناصر چیمہ کو نااہل قرار دے دیا تھا۔
پاکستان عوام میں بڑھتی ہوئی سیاسی عدم برداشت مخالفین کے درمیان سیاسی عدم برداشت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ وہ جانوروں کے حقوق بھی بھول گئے۔
Live Election 2018 تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری انتخابات کیلئے اہل قرار سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے گوہر حیدر کی درخواست مسترد کردی۔
Live Election 2018 مسلم لیگ (ن) کی امیدوار سائرہ افضل تارڑ انتخابات کے لیے اہل قرار سپریم کورٹ نے سائرہ افضل تارڑ کی نااہلی سے متعلق مد مقابل امیدوار کی درخواست خارج کردی۔
Live Election 2018 انتخابات اور سیاسی منظر نامہ موجودہ صورتحال میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک جماعت کو آزادانہ ماحول فراہم کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین