رابعہ انعم نے 8 نومبر 2022 کو ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئی تھیں، جس میں ان کے ساتھ اداکار محسن عباس حیدر اور اداکارہ فضا علی بھی شامل ہوئی تھیں۔
رمشا خان اور احد رضا میر کو گزشتہ کچھ عرصے سے ایک ساتھ تقاریب اور سیر سپاٹے کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد ان کے درمیان تعلقات اور دوستی کی خبریں بھی پھیلیں۔
بچپن میں اداکاری کا شوق نہیں تھا، بعد میں فلم اور ڈراما کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اداکاری کرنے کا شوق ہوا، خوش قسمت ہوں کہ آغاز میں ہی بڑے منصوبے ملے، اداکارہ
پروگرام کے دوران اداکار نے کیریئر کے آغاز کا ایک واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ اب سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ٹرولنگ کا نشانہ بنائیں گے کہ کہاں رنبیر کپور اور کہاں یہ؟
کراچی میں کئی ہفتوں تک رہ جانے والی اونیجا اینڈریو رابنسن کو 8 فروری کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براستہ دبئی امریکا کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔
کیٹ مڈلٹن کی جانب سے جسم کو مکمل ڈھانپنے والے لباس کے ساتھ جو دوپٹہ پہنا گیا، انہوں نے وہ دوپٹہ پہلی بار اکتوبر 2018 میں اپنے پہلے پاکستانی دورے کے دوران پہنا تھا۔
عدنان صدیقی اور میزبان تابش ہاشمی کی جانب سے خواتین سے متعلق نامناسب بات کہنے پر سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا، تاہم زیادہ تر افراد نے اداکار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
دونوں کی آن اسکرین کیمسٹری کو پسند کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں کی جوڑی کو پسند کیا گیا اور ساتھ ہی چہ مگوئیاں کی جانے لگیں کہ دونوں کے ممکنہ طور پر تعلقات استوار ہو چکے ہیں۔