عدنان صدیقی اور میزبان تابش ہاشمی کی جانب سے خواتین سے متعلق نامناسب بات کہنے پر سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا، تاہم زیادہ تر افراد نے اداکار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
دونوں کی آن اسکرین کیمسٹری کو پسند کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں کی جوڑی کو پسند کیا گیا اور ساتھ ہی چہ مگوئیاں کی جانے لگیں کہ دونوں کے ممکنہ طور پر تعلقات استوار ہو چکے ہیں۔
تنزع کے بعد فلم کے وہ مناظر نکالے یا تبدیل کیے جائیں گے، جن میں بھارتی ریاست گجرات میں 2002 میں بی جے پی کی جانب سے کی گئی مسلمانوں کی نسل کشی کو دکھایا گیا تھا۔
’ابیر گلال‘ کے ذریعے فواد خان 9 سال بعد بولی وڈ میں واپسی کریں گے جب کہ وہ پہلے پاکستانی اداکار بھی بنیں گے جو 2018 کے بعد کسی بولی وڈ فلم میں نظر آئیں گے۔
اس بار شائقین عید کے موقع پر ماضی کی مقبول فلمیں ’جوانی پھر نہیں آنی، ٹچ بٹن، پنجاب نہیں جاؤں گی، جوانی پھر نہیں آنی ٹو اور تیری میری کہانیاں‘ جیسی فلمیں بھی دوبارہ دیکھ سکیں گے۔