لائف اسٹائل ’اچھے لباس والی خواتین کو انعام‘ فہد مصطفیٰ کے گیم شو پر تنقید کچھ لوگوں نے سیگمنٹ کو بیہودہ قرار دیا اور اس بات پر بھی اظہار برہمی کیا کہ رمضان المبارک میں ایسے پروگرامات نشر کیے جا رہے ہیں۔
لائف اسٹائل فلمی انداز میں کروڑوں روپے کا سونا اسمگل کرنے والی بھارتی اداکارہ رانیا راؤ گرفتار رانیا راؤ نے چند بڑے بجٹ کی فلموں اور مقبول ہیروز کے ساتھ بھی مرکزی کردار ادا کیے، تاہم کچھ عرصے سے وہ فلم انڈسٹری سے دور تھیں۔
لائف اسٹائل کرینہ کپور جیسی ہوں، اسے کاپی بھی کرتی ہوں، حرا مانی حرا مانی نے خود کو کرینہ کپور جیسا قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلم ساز امتیاز علی نے انہیں کہیں دیکھ کر جب وی میٹ فلم کا کردار لکھا ہوگا۔
لائف اسٹائل دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد لوہا پاڑ کی گاڑی کو حادثہ، ایک جاں بحق، عورت زخمی حادثہ 4 مارچ کو لودھراں کے قریب پیش آیا، گاڑی میں دانیہ شاہ اور ان کے شوہر سمیت ان کے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے کیمرامین بھی موجود تھے۔
لائف اسٹائل حمل میں لڑکی پیٹ نہ دکھائے تو کیا کرے، پیٹ گھر پر رکھ کر آئے، آرز احمد آرز احمد اور حبا بخاری کی جانب سے گزشتہ برس 2024 میں لندن میں ہونے والے ہم ایوارڈز کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی تھیں، جن پر صارفین نے اداکارہ پر تنقید کی تھی۔
لائف اسٹائل زائد العمری کے باعث یادداشت کم ہوچکی، امیتابھ بچن امیتابھ بچن کی عمر 82 برس ہے اور انہیں بھارتی فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا اسٹار مانا جاتا ہے، انہوں نے درجنوں بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا۔
لائف اسٹائل شجاع اسد بولی وڈ اسٹار سلمان خان سے اچھے اداکار ہیں، نادیہ خان عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان نے بھی شجاع اسد کی اداکاری کی تعریفیں کیں اور ان کے ایکٹنگ اسکلز کو نیچرل قرار دیا۔
لائف اسٹائل پیارے افضل اور نوری نتھ کے کرداروں کو برے کام کی سزا ملی، حمزہ علی عباسی کرداروں کی زیادہ گہرائی میں نہیں جاتا، مجھے لگتا ہے کہ اگر مین گہرائی میں چلا گیا تو مجھ سے اداکاری نہیں ہو پائے گی، اداکار
لائف اسٹائل کبریٰ خان کی گیم شو میں شوہر کے بغیر شرکت، صارفین کے دلچسپ تبصرے بعض صارفین نے سوشل میڈیا پر کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کہ فہد مصطفیٰ کے گیم شو میں گھر ٹوٹتے ہیں، اس لیے کبریٰ خان کو شوہر کے بغیر نہیں آنا چاہیے تھا۔
لائف اسٹائل عریشہ رضی خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش عریشہ رضی خان نے انسٹاگرام پر بچے کے پاؤں کو اپنے اور شوہر کے ہاتھوں میں تھامنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی پیدائش سے متعلق بتایا۔
لائف اسٹائل شادی کیلئے عثمان مختار کے ساتھ کام کرنا ہوگا یا فہد مصطفیٰ کے شو میں جانا پڑےگا، زویا ناصر پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے اداکارہ نے والد فلم ساز ناصر ادیب کی جانب سے پوڈکاسٹس میں متنازع باتیں کرنے پر بھی گفتگو کی۔
لائف اسٹائل وینا ملک کو نعت کی ویڈیو میں مختلف انداز دکھانے پر تنقید کا سامنا وینا ملک کی جانب سے نعت کی مختصر ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں،جہاں سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
لائف اسٹائل اسرائیلی مظالم پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’نو ادر لینڈ‘ نے آسکر جیت لیا دستاویزی فلم غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے گھر گرانے، انہیں اپنی زمین سے بے دخل کرنے اور دیگر عزرائیلی مظالم پر مبنی ہے۔
لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ کی براہ راست شو میں ثنا جاوید کو طعنہ دینے کی ویڈیو وائرل ثنا جاوید حال ہی میں عدنان صدیقی کے ہمراہ فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان’ میں شریک ہوئیں، جہاں میزبان نے انہیں طعنہ دیا۔
لائف اسٹائل جسم فروش لڑکی کی کہانی پر بنی ’انورا‘ نے 5 آسکر ایوارڈز جیت لیے ’انورا’ نے 10 نامزدگیاں حاصل کی تھیں، جس میں سے فلم کو 5 کیٹیگریز میں فاتح قرار دے دیا گیا۔
لائف اسٹائل ایلون مسک کے ہاں چودہویں بچے کی پیدائش ایلون مسک کو مجموعی طور پر چار خواتین سے 14 بچے ہیں، ارب پتی شخص کے ہاں پہلی بار 2002 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل جسے میرے کام سے اعتراض ہوگا، اس سے شادی نہیں کروں گی، یشما گل ماضی میں ایک میریج بیورو سے رابطہ کیا، جس نے لڑکا دکھانے سے پہلے 4 لاکھ اور لڑکا دکھانے کے بعد 4 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، اداکارہ
لائف اسٹائل مجھے شوہر سے الگ کرنے کی طاقت رکھنے والا مائی کا لعل سامنے آئے، اہلیہ گووندا اس سے قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ گووندا اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی ہوچکی اور جلد ہی ان کے درمیان طلاق کا امکان ہے۔
لائف اسٹائل پہلی بار ریمبو اور صاحبہ کے ساتھ ان کا بیٹا بھی ڈرامے میں کاسٹ جان ریمبو اور صاحبہ فلموں کے بعد کئی سال سے ڈراموں میں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں اور دونوں متعدد بار ایک ساتھ بھی کام کر چکے ہیں۔
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈز کا میلہ 2 مارچ کو سجے گا آسکر کے 97 ویں میلے کی تقریب لاس اینجلس کے تاریخی ڈول بائے تھیٹر میں ہوگی، جہاں کئی دہائیوں سے تقریب ہوتی آ رہی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین