اداکار نے یقین دلانے کی کوشش کی کہ ان کے اور ان کی اہلیہ کے درمیان کوئی مسئلہ نہیں، دونوں خوش زندگی گزار رہے ہیں، ان کی مزید شادیاں کرنے کی کوئی نیت نہیں۔
اداکار نے بیوی عائزہ خان کی موجودگی میں چند دن قبل ٹی وی شو میں کہا تھا کہ انہیں چار شادیوں کی اجازت دی ہے، یہ الگ بات ہے کہ وہ شادی نہیں کر رہے اور فی الحال بیوی کے ساتھ ہیں۔