ماضی میں سشمیتا سین کے تعلقات متعدد افراد کے ساتھ رہے ہیں اور گزشتہ کچھ عرصے سے وہ خود سے کم عمر ماڈل روہمن شال سے بھی تعلقات کی وجہ سے خبروں میں رہی ہیں۔
میری بیٹی زویا ناصر فلموں کے لیے موزوں نہیں، البتہ وہ ڈراموں کے لیے بہترین انتخاب ہو سکتی ہیں، ان میں ٹیلنٹ ہوگا تو انڈسٹری میں اعلیٰ مقام بنالیں گی، فلم ساز
کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے یہ سوچ لینا چاہیے کہ اس کا انجام کیا ہوگا،حقیقی محبت میں ایک انسان دوسرے کو اس کی کوتاہیوں، خامیوں اور کمیوں کے ساتھ اپناتا ہے، اداکار