لائف اسٹائل کرینہ کپور میری بیوی رہی ہیں، نکاح کیا تھا، مفتی قوی کا حیران کن دعویٰ کرینہ کپور سے میرا ابتدائی تعلق 1996 میں بنا جب اداکارہ کی عمر 21 سے 23 سال تک ہوگی، مولانا
لائف اسٹائل مہک ملک عاجز بندی ہے، بہت ساروں کی مدد کرتی ہیں، نبیحہ علی خان میں نے سنا تھا کہ ایک دور آئے گا جب اللہ کے ولی بہت ماڈرن لباس میں ہوں گے اور وہ تبلیغ میں مصروف ہوں گے، اداکارہ
لائف اسٹائل جیل جانے سے ڈکی بھائی کی ذہنی حالت متاثر ہوئی ہے، اقرا کنول جیل جانے سے ڈکی بھائی کی ذہنی صحت متاثر ہوئی، انہوں نے جیل میں تکلیف دہ وقت گزارا، ٹک ٹاکر
لائف اسٹائل رائیڈرز کو ٹپ دینا فرض نہیں، انہیں ذلیل کرنا جرم ہے، فضا علی کا ندا یاسر کے بیان پر رد عمل چند دن قبل ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں کہا تھا کہ کھانے لانے والے ڈیلیوری بوائز ساتھ میں کھلے پیسے نہ لانے کے بہانے بناکر جھوٹ بولتے ہیں۔
لائف اسٹائل مرحومہ اہلیہ یاسمین طاہر کی قبر کے قریب اپنے لیے جگہ مخصوص کروالی ہے، نعیم طاہر مجھے ابھی تک محسوس نہیں ہوتا کہ یاسمین طاہر اس دنیا سے چلی گئی ہیں، اکثر ایسا لگتا ہے جیسے وہ ابھی بھی میرے پاس ہیں، سینئر اداکار
لائف اسٹائل شوبز کے ابتدائی چند ماہ میں غیر مہذب آفرز کی گئیں، سارہ چوہدری کا انکشاف شوبز میں کام کے دوران میں نے ہمیشہ اپنی کچھ حدود مقرر کی ہوئی تھیں، ہمیشہ یہی کوشش کرتی تھی کہ ان حدود سے کبھی باہر نہ جاؤں، سابق اداکارہ
لائف اسٹائل رشمیکا مندانا کا اے آئی کے ذریعے فحش ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ رشمیکا مندانا نے اے آئی کے ذریعے ڈیپ فیک اور اداکاراؤں کی نامناسب ویڈیوز اور تصاویر بنانے پر اظہار تشویش کیا۔
لائف اسٹائل یوٹیوبر پیاری مریم دوران زچگی انتقال کر گئیں پیاری مریم اپنے سادہ مواد اور الفاظ کی وجہ سے کافی شہرت رکھتی تھیں، ان کے ولاگز کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا رہا ہے۔
لائف اسٹائل لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان پہلی بار 2020 کے بعد ایوارڈز کی باضابطہ تقریب منعقد ہوگی، ایوارڈز میں 28 کیٹیگریز ہیں، جو ٹی وی، فلم، میوزک، فیشن اور ڈیجیٹل کانٹینٹ پر مبنی ہیں۔
لائف اسٹائل سینئر اداکارہ بینا مسرور 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں اداکارہ کے نمایاں ڈراموں میں بنجارہ، بیٹیاں، ترب، عشق نہیں آسان، آنگن، اگر اور جانِ جہاں شامل ہیں۔
لائف اسٹائل ہدایتکار نے ’نیلوفر‘ میں ماہرہ خان سے نابینا کردار کی اداکاری صحیح سے نہیں کروائی، فضا علی فلموں میں یہ غلط دکھایا جاتا ہے کہ نابینا شخص کبھی بھی سامنے والوں کی طرف دیکھ کر بات نہیں کرتا، میزبان
لائف اسٹائل عابد علی کے انتقال کا صدمہ بہت شدید تھا، لوگوں کی محبتوں نے مجھے زندگی کی طرف لوٹایا، رابعہ نورین عابد علی زندگی کے ہر لمحے میں یاد آتی ہے اور میں جان بوجھ کر خود کو مصروف رکھتی ہوں تاکہ ان کی یاد کم محسوس ہو، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل طلاق کے 6 سال بعد مائلی سائرس نے منگنی کرلی مائلی سائرس کی پہلی شادی لیام ہیمس ورتھ سے ہوئی تھی جو 2019 میں طلاق پر ختم ہوئی۔
لائف اسٹائل عروہ حنین الریس پہلی فلسطینی آکسفورڈ یونین کی صدر منتخب عروہ حنین الریس کے والد محمد الریس نے بھی بیٹی کی فتح کی خوشی مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر انہیں پہلی عرب فلسطینی اور الجزائری خاتون صدر قرار دیا۔
لائف اسٹائل ایم ٹی وی کا اپنے عالمی آپریشنز بند کرنے کا اعلان 1981 میں اپنی شروعات کے وقت 'وڈیو کلڈ دی ریڈیو اسٹار' کی نشریات سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والا ایم ٹی وی اب سنہری دور کو الوداع کہنے کو تیار ہے۔
لائف اسٹائل نادیہ خان اپنا وقار اور خوبصورتی برقرار نہ رکھ سکیں، نتاشا بیگ نتاشا بیگ سے قبل دوسری شوبز شخصیات بھی نادیہ خان کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔
لائف اسٹائل ڈیلیوری بوائے کھلے پیسے نہ لانے کے بہانے کرتے ہیں، ندا یاسر ندا یاسر کی بات سے صائمہ قریشی اور رباب مسعود نے بھی اتفاق کیا اور کہا کہ باالکل ایسا ہی ہے۔
لائف اسٹائل قائد اعظم کے نواسے کی پوتی ایلا واڈیا کا عالمی فیشن ایونٹ میں شاندار ڈیبیو لی بال کی ماسٹر مائنڈ ایونٹ پلانر اوفیلی رینوآرڈ کے مطابق اس بال کا مقصد نوجوان خواتین کو شادی کے لیے پیش کرنا نہیں بلکہ یہ ایک جشن ہے.
لائف اسٹائل مردوں کو خواتین کے مقابلے میں تھراپی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے، عنزیلہ عباسی اگر کوئی شخص اپنے کمرے میں ڈرگز کا استعمال کرتا ہے اور اس کے عمل سے معاشرے کو نقصان نہیں پہنچتا تو ہمیں اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے، اداکارہ
لائف اسٹائل سنگیتا کے سعود اور میرا کی ماضی کی دوستی سے متعلق انکشاف پر جویریہ سعود کا ردعمل میرا کے اس عمل کے بعد میں خود سعود کے گھر گئی تھی، نہ صرف اسے سیٹ پر لے کر آئی بلکہ میرا کو اس رویے پر ڈانٹا بھی تھا، سنگیتا کا انکشاف
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ