لائف اسٹائل عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات کی ویڈیوز وائرل وائرل ہونے والی ویڈیوز میں بوہیمیا کو عقیدت میں لیجنڈری گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو پاؤں بھی چھوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل ہمارے شوہر ہمارا مذاق اڑاتے ہیں، اشنا شاہ، اریبہ حبیب اسکول پڑھنے کے دوران ماڈلنگ کے آڈیشن میں منتخب کرلیا گیا تھا، والدہ ماڈلنگ کی مخالف تھیں لیکن والد نے کام کی اجازت دی، اریبہ حبیب
لائف اسٹائل راج کپور نے ساتھ فلم کرنے کی پیش کش کی تھی، لیلیٰ زبیری بولی وڈ اداکار نے بتایا کہ بھارت میں ہم طالب علموں کو اکیڈمی میں آپ کے ڈرامے دکھا کر انہیں اداکاری پڑھاتے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل وائرل ہونے والی فحش ویڈیوز جعلی ہیں، متھیرا کبھی اس طرح کی فحش، بولڈ اور نامناسب ویڈیوز نہیں بنائیں، اس بات پر شدید صدمے کا شکار ہوں کہ لوگوں نے جعلی ویڈیوز بنا کر مجھے بدنام کیا، ماڈل
لائف اسٹائل جو اداکار نہ بن سکے، وہ کاسٹنگ ڈائریکٹر بن گئے، نیر اعجاز لاہور کی شوبز انڈسٹری کے زوال کا سبب بھی یہی تھا کہ وہاں کے پروڈیوسرز اور ہدایت کاروں نے اداکاروں سمیت دوسری ٹیم ارکان کے پیسے کھانا شروع کیے۔
لائف اسٹائل بادشاہ چارلس نے پاکستانی دورے کی خواہش کا اظہار کیا، عدنان صدیقی عدنان صدیقی نے 13 نومبر 2024 کو لندن میں ایک تقریب میں بادشاہ چارلس سے ملاقات کی تھی، مذکورہ ملاقات کا اہتمام شاہی گھرانے نے کیا تھا۔
لائف اسٹائل بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو تنقید کا سامنا ثنا فیص نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں شوہر انہیں بوسہ دیتے دکھائی دیتے ہیں۔
لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ نے ’کبھی میں کبھی تم‘ کے سیکوئل پر خاموشی توڑ دی حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے ڈرامے سے متعلق سوشل میڈیا پر مداحوں نے مطالبہ کیا تھا کہ ’کبھی میں کبھی تم’ کا سیکوئل بنایا جانا چاہیے۔
لائف اسٹائل ٹک ٹاکرز ذاتی ویڈیوز کسی کو نہ بھیجیں، مشی خان کا مشورہ مشی خان نے مذکورہ مشورہ ایسے وقت میں شیئر کیا ہے جب حال ہی میں نوجوان ٹک ٹاکر امشا رحمٰن کی متعدد فحش ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔
پاکستان عدنان صدیقی کی برطانوی بادشاہ چارلس سے بکنگھم پیلس میں ’یادگار ملاقات‘ تقریب کا اہتمام برطانوی شاہی گھرانے نے فلم اور ڈرامے کی نامور شخصیات کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا تھا۔
لائف اسٹائل عامر خان نے فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کے بعد کب خاموشی سے واپسی کی؟ ایکٹر کا انکشاف کچھ سال قبل فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا تھا اور اس حوالے سے اپنی فیملی کو بھی اگاہ کیا تھا، اداکار
لائف اسٹائل حرام سے بہتر ہے کہ مرد چار شادیاں کرے، حرا سومرو اگر کسی مرد کے پاس استطاعت ہے، وہ سب کے ساتھ انصاف بھی کریں گے تو وہ بلاشک چار شادیاں کرے، اداکارہ
لائف اسٹائل سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے انکار کی بات نہیں کی، عاطف اسلم سوشل میڈیا پر خبریں وائرل تھیں کہ عاطف اسلم نے مقدس مقامات کی وجہ سے سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے انکار کردیا۔
لائف اسٹائل بولی وڈ اداکاروں کے ساتھ ملاقات کے وقت سعود کو مداحوں نے گھیر لیا تھا، جویریہ سعود ہمارے بیٹے کو بھارتی اداکار ورون دھون بہت پسند ہے، اس لیے ان کی ضد پر انہیں اداکار سے دبئی میں ملوانے گئے، جہاں شوہر کو مداحوں نے گھیر لیا تھا، اداکارہ
لائف اسٹائل پہلی بار شہزاد رائے کی اپنی عمر پر کھل کر گفتگو میں نے پہلی بار محض 13 برس کی عمر میں گٹار بجانا شروع کیا، والدہ نے گٹار خرید کر دیا تھا، گٹار بجانے پر اسکول میں بہت مار پڑتی رہی، گلوکار
لائف اسٹائل سرحد نہ ہوتی تو ہمارے اداکار بھارت میں زیادہ مقبول ہوتے، بشریٰ انصاری ’کبھی میں کبھی تم‘ کے حوالے سے یوٹیوب پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔
لائف اسٹائل پاکستان کی 10 سال میں ریلیز ہونے والی فلموں کی کمائی ’دنگل‘ جتنی نہیں، عدنان شاہ ٹیپو پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہولی وڈ یا بولی وڈ سے ملانا یا ان سے موازنہ کرنا ہی غلط ہے، باقی دونوں انڈسٹریز ہماری انڈسٹری سے بڑی اور اچھی ہیں، اداکار
لائف اسٹائل سقوط ڈھاکا کا نقصان ہوا، آپ پاکستان میں رہ گئیں، ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کا شکوہ ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی جانب سے شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں بنگالی مداح نے سقوط ڈھاکا پر اظہار افسوس کیا۔
لائف اسٹائل خالہ روحی بانو کے انتقال کا سن کر سکون ملا، فریال محمود ماضی کی مقبول اداکارہ روحی بانو زندگی کے آخری سال میں شدید علالت کے بعد 2019 میں ترکیہ میں انتقال کر گئی تھیں۔
لائف اسٹائل اداکار ہوں، خود کو پیدائشی نہیں شعوری مسلمان سمجھتا ہوں، حمزہ علی عباسی جب شوبز کی دنیا میں گم تھا، تب میرے ذہن میں اکثر سوال آتا تھا کہ اگر موت کے بعد دوسری دنیا ہے تو وہ کون سی ہے اور اس کے تخلیق کار کون ہیں؟ اداکار
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین