نقطہ نظر انتخابی مہم میں مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا رجحان سیاسی جماعتیں اے آئی کا استعمال کرکے ایسے ووٹرز کے ذہن پر اثرانداز ہورہی ہیں جو نہ ڈیجیٹل دنیا سے واقفیت رکھتے ہیں اور نہ ہی سیاسی طور پر متحرک ہیں۔ ایسے میں وہ کیسے بتائیں گے کہ حقیقی اور مصنوعی میڈیا میں کیا فرق ہے؟
پاکستان عمران خان کا لائیو خطاب، ٹوئٹر پر نیا عالمی ریکارڈ قائم سابق وزیر اعظم کو سننے والے صارفین کی اوسط تعداد ایک لاکھ 65 ہزار تھی، ان کے خطاب کو دیگر پلیٹ فارمز پر بھی لائیو اسٹریم کیا گیا۔
پاکستان نئی حکومت آتے ہی سرکاری ڈیجیٹل اثاثوں پر کنٹرول کی دوڑ سابق وزیراعظم آفس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ آرکائیو کیا گیا ہے تاکہ اس کا ڈیٹا محفوظ کیا جاسکے، ڈیجیٹل میڈیا ونگ
پاکستان ترمیم شدہ سوشل میڈیا قوانین پر حکومت اور انٹرنیٹ کمپنیوں کے مابین تنازع ایشیا انٹرنیٹ کولیشن اور اس کی رکن کمپنیاں مجوزہ نظرثانی سے مایوس ہیں، منیجنگ ڈائریکٹر جیف پین
پاکستان ٹیکنالوجی کمپنیوں کا سوشل میڈیا قواعد پر مشاورت کا منصوبہ جاری کرنے کیلئے زور اٹارنی جنرل پاکستان کو ارسال کردہ خط میں ٹیکنالوجیز کمپنیوں نے ان سے مشاورت کا واضح نیٹ ورک، ٹائم لائن اور پلان مانگا ہے، رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس کے دوران حکومت نے انٹرنیٹ کی فعال نگرانی کی، پی ٹی اے گزشتہ برس براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 9 کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی، 4 جی کی سبسکرپشن میں 60 فیصد نمو دیکھی گئی، پی ٹی اے
پاکستان پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر لابی کرنے والا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب نیٹ ورک 15 برس سے بھارت کے تشخص کو بہتر بنانے کے ساتھ حریف ممالک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے کام کررہا تھا، رپورٹ
پاکستان ٹیکنالوجی کمپنیوں نے سوشل میڈیا قواعد میں اہم تبدیلیوں کیلئے وزیراعظم سے مدد مانگ لی کمپنیوں کو اپنے دفاتر پاکستان میں کھولنے کے لیے مجبور کرنے کے بجائے غیر ملکی سرمایہ کاری کو سہولت فراہم کرنی چاہیے، اے آئی سی
پاکستان سوشل میڈیا قواعد برقرار رکھنے پر ٹیکنالوجی کمپنیوں کا ملک چھوڑنے کا انتباہ فروری میں وزیر اعظم نے جس مشاورت کا اعلان کیا تھا وہ کبھی نہیں ہوئی، ایشیا انٹرنیٹ اتحاد
پاکستان سینسر شپ کے باعث ناظرین کے آن لائن منتقل ہونے سے جلسے ڈیجیٹل ہونے لگے صرف مریم نواز کے آفیشل فیس بک پیچ پر پی ڈیم ایم کے گوجرانوالہ جلسے کی لائیو براڈ کاسٹ کو 19 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا، رپورٹ
پاکستان سوشل میڈیا ایپس پر پابندیوں کے باعث پاکستانی ڈیجیٹل انڈسٹری غیر یقینی صورتحال کا شکار کامیابی کے باوجود مواد تخلیق کرنے والے اپنے ذرائع آمدن کو محفوظ بنانے کے لیے دیگر پروجیکٹس کا رخ کررہے ہیں، رپورٹ
پاکستان فیس بک نے پاکستان سے چلنے والے متعدد اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بند کردیا اکاؤنٹس جعلی تھے جہاں سے منظم انداز میں مقامی اور غیر سرکاری مہم سے متعلق لوگوں کو گمراہ کیا جارہا تھا، فیس بک
پاکستان '2019 میں ٹوئٹر نے پاکستان کی 35 فیصد درخواستوں کی تعمیل کی' جولائی سے دسمبر 2019 کے درمیان ٹوئٹر کو پاکستان سے مواد ہٹانے کے 219 قانونی مطالبات موصول ہوئے، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ حکومتی ڈیجیٹل ونگ کے جنرل منیجر مقرر ڈاکٹر ارسلان خالد نے ان رپورٹس کی تردید کی کہ تمام 6 افراد پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ونگ کے سابق اراکین ہیں۔
پاکستان بس سروس سووِل کے ڈیٹا پر سیکیورٹی حملہ، 40لاکھ صارفین متاثر سیکیورٹی حملے میں 40 لاکھ سے زائد صارفین کے نام، ای میل ایڈریس اور فون نمبر سمیت دیگر اہم ڈیٹا شامل ہے۔
پاکستان آپریٹرز صارفین کیلئے 'غیراخلاقی' مواد کو ناقابل رسائی بنائیں، پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یوٹیوب پر پابندی پر غور سے متعلق امکان کی تصدیق یا تردید نہیں کی، رپورٹ
پاکستان پی ٹی اے سے ٹاک ٹاک اور بیگو کیخلاف کارروائی پر نظرثانی کی درخواست سوشل میڈیا صارفین نے ڈیجیٹل ایپلی کیشنز پر پابندی کو تفریح سے محروم نوجوانوں کے تخلیقی اظہار کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
پاکستان پاکستان میں لائیو اسٹریمنگ ایپ 'بیگو' پر پابندی، ٹک ٹاک کو آخری نوٹس سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بالخصوص ٹک ٹاک اور بیگو پر فحش اور غیراخلاقی مواد سے متعلق شکایات موصول ہوئی تھیں، پی ٹی اے
Live Covid 2019 کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات کی جانچ کیلئے پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ایسے افراد کے خلاف سخت اور فوری کارروائی کی جانی چاہیے۔
پاکستان کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات کی جانچ کیلئے حتمی پالیسی تشکیل ہم کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، وزیر داخلہ اعجاز شاہ
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین