پاکستان عمران خان کے وعدوں کی مانیٹرنگ کیلئے ’خان میٹر‘ متعارف ویب سائٹ پر 100 دن کی کارکردگی کا ریکارڈ مرتب کیا جا سکے گا، لوگ بھی تبصرہ کرسکتے ہیں، سلمان سعید
پاکستان 'دیہی آبادی کی شہروں کی جانب منتقلی سے مسائل میں اضافہ' شہروں کی توسیع کے سبب قیمتی زرعی رقبہ سکڑ رہا ہے، جس کے باعث شہروں کے ماحول کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے، رپورٹ
پاکستان انتخابی نتائج کے تمام فارمز الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع قانون کے مطابق ای سی پی ریٹرننگ افسران سے حاصل ہونے والی دستاویزات 14 دن میں اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کا پابند ہے۔
پاکستان انتخابات 2018: قومی اسمبلی کے 30 حلقوں میں 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ملک بھر میں 5 کروڑ 43 لاکھ 19 ہزار 9 سو 22 ووٹ ڈالے گئے جس میں سے 16 لاکھ 63 ہزار 39 ووٹ مسترد ہوئے، الیکشن کمیشن
پاکستان انتخابی عمل کی تشریح: کب، کیا اور کیسے؟ ملک بھر میں عام انتخابات میں 2 ہفتے باقی رہ رہے گئے ہیں اور ہر طرف سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان پاکستان میں انسانی حقوق کے رضاکاروں کو ڈیجیٹل حملوں کا سامنا، رپورٹ تحقیقات کےمطابق اسپائی ویئر کے ذریعےانسانی حقوق کے کارکنوں کے موبائل اور کمپیوٹرز کو نقصان پہنچایا گیا،ایمنسٹی انٹرنیشنل
پاکستان گوادر کے مسائل اجاگر کرتی بلوچی فیچر فلم ’زراب‘ فلم کی کہانی گوادر کے چار رکنی خاندان کے گرد گھومتی ہے، جو ابھرتے ہوئے اقتصادی شہر میں تنگ دستی کی زندگی گزارتے ہیں۔
پاکستان پیار اور محبت کا پیغام پہنچانے والی دیواریں کراچی اور ممبئی میں چار ایسی دیواریں موجود ہیں جہاں اردو کے ساتھ ساتھ ہندی میں بھی خطاطی کی گئی ہے۔
پاکستان بین الاقوامی کیمسٹری مقابلہ:کانسی کا تمغہ پاکستانی طالبہ کے نام دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 297 طلبا و طالبات سے مقابلے کے لیے پاکستان کی دو ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔