کورونا وائرس: حکومت نے واٹس ایپ ہیلپ لائن کا آغاز کردیا ملک بھر میں واٹس ایپ صارفین 923001111166+ پر معتبر معلومات ملے گی۔
پاکستان کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور ٹوٹکوں سے کیسے بچا جائے؟ یہاں قارئین کو کچھ ایسی ہی ٹپس دی گئی ہیں، جن کی مدد سے وہ درست اور مستند معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
پاکستان وائرس کے خطرے سے آگاہ کرنے کیلئے موبائل فونز کی ٹریکنگ شروع ان افراد کوالرٹ بھیج رہے ہیں جو کسی بھی مقام پر ممکنہ طور پر کورونا سے متاثرہ افراد سے رابطے میں آئے ہوں، پی ٹی اے
پاکستان پاکستانی ڈیجیٹل 'انفلوئینسرز' کورونا وائرس کی غلط معلومات روکنے کیلئے سرگرم وزیراعظم کے دفتر کی معاونت سے 200 انفلوئینسرز عوام کو بہتر طور پر آگاہ رکھنے کے لیے کام کررہے ہیں، رپورٹ
پاکستان نصف شب میں کیڑے مار دوا اسپرے کرنے کا زیر گردش میسج جھوٹا ہے، آئی ایس پی آر اسی طرح کا میسج دنیا کے دیگر حصوں میں بھی گردش کرچکا ہے، کویتی اور مصری فوجیں بھی اس طرح کے میسج کی تردید کر چکی ہیں۔
پاکستان حکومت کا ڈیجیٹل ڈپلومیسی کیلئے میڈیا ونگ بنانے کا فیصلہ ڈیجیٹل میڈیا ونگ سوشل میڈیا ڈپلومیسی کے فروغ اور جعلی خبروں کے تدارک کیلئے کام کرے گا، فوکل پرسن ارسلان خالد
پاکستان بھارتی میڈیا کی پاکستانی وزارت صحت کے جعلی اکاؤنٹ کی ٹوئٹ پر بے بنیاد خبریں وزارت صحت اور آئی ایس پی آر سمیت متعلقہ اداروں نے تردید کے باوجود اس جعلی اکاؤنٹ کے حوالے سے واضح بیان جاری نہیں کیا۔
پاکستان وفاقی حکومت میں 81 ہزار سے زائد اسامیاں خالی سال 19-2018 میں وفاقی حکومت کے لیے منظور شدہ اسامیوں میں سے 12.29فیصد یا 81 ہزار 479 اسامیاں خالی ہیں، رپورٹ
پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے کم انٹرنیٹ کا استعمال پاکستان میں ہوتا ہے، رپورٹ 2020 میں پاکستان عالمی انٹرنیٹ انڈیکس میں آخری حصے پر آیا اور ایشیائی ممالک میں اس کی رینکنگ 26 میں سے 24 رہی، رپورٹ
پاکستان سوشل میڈیا قواعد پر عملدرآمد معطل کردیا گیا، پی ٹی اے وزیراعظم عمران خان نے کسی بھی رُول کو لاگو کرنے سے قبل واضح طور پر فوری وسیع البنیاد مشاورت کی ہدایت کی ہے، فوکل پرسن
پاکستان وزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ حکومت کے نئے قواعد سے پاکستان میں ڈیجیٹل کمپنیوں کو کام کرنے میں انتہائی دشواری ہوگی اس پر نظر ثانی کی جائے، اے آئی سی
پاکستان ڈیجیٹل کمپنیوں کا حکومت سے آن لائن ریگولیشن پر نظرثانی کا مطالبہ یہ قواعد اظہار رائے کی آزادی کو مجروح اور شہریوں کے ذاتی تحفظ، پرائیویسی کو خطرے میں ڈال دیں گے، ایشیا انٹرنیٹ کولیشن
پاکستان کورونا وائرس سے متعلق جعلی ’ایمرجنسی‘ الرٹ وائرل وبا اس وقت بہت زیادہ سنگین اور مہلک ہے، ایک بار انفیکشن کا شکار ہوجائیں تو اس کا کوئی علاج نہیں،نوٹی فکیشن
پاکستان وزیراعظم کا فیس بک سے پاکستانی اسٹارٹ اپس کی مدد کا مطالبہ فیس بک پاکستانی انکیوبیٹرز کی مدد کے لیے سرمایہ کاری پر غور کرے اور ڈیجیٹل خواندگی کے اقدامات میں مدد کرے، عمران خان
پاکستان واٹس ایپ سے اسرائیلی ہیکنگ کا نشانہ بننے والے پاکستانی حکام کی تفصیلات طلب اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی نے وزارت دفاع اور انٹیلی جنس اداروں کے عہدیداروں کے فون کو نشانہ بنایا تھا، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان مخالف گمراہ کن معلومات پھیلانے والا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب ای یو ڈس انفو لیب نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین پر اثر انداز ہونے والے 265 جعلی اداروں کی رپورٹ جاری کی، رپورٹ
پاکستان ڈان تحقیقات: پاکستان میں ہیش ٹیگز اور ٹرینڈنگ کی اندرونی کہانی پاکستان کے ہیش ٹیگ مرچنٹس تربیت یافتہ پیشہ ور لوگ نہیں ہیں، یہ طلبہ ہیں جو دن رات ہیش ٹیگز استعمال کرتے ہیں۔
پاکستان بھارتی نیٹ ورک کا جعلی نیوز ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنانے کا انکشاف 265 نیوز ویب سائٹس کو چلانے والے بھارتی اسٹیک ہولڈرز کے تعلقات تھنک ٹینکس، این جی اوز اور متعدد کمپنیوں سے ہیں، رپورٹ
پاکستان کرتارپور راہداری افتتاح، بابری مسجد فیصلے کے بعد ہندو مسلم بھائی بھائی ٹرینڈ ایودھیا ورڈکٹ بھی دنیا بھرکے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل رہا،کرتارپور کوریڈور دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر ٹرینڈ کررہاتھا، رپورٹ
پاکستان پاکستان انٹرنیٹ آزادی نہ رکھنے والے بدترین ممالک میں شامل، رپورٹ سال 2019 میں انٹرنیٹ آزادی سے متعلق 100 ممالک میں پاکستان 27ویں نمبر سے 26ویں نمبر پر آگیا، فریڈم ہاؤس