نقطہ نظر اسموگ پاکستان کا پانچواں موسم۔۔۔! حکومت کو حقیقی اقدامات کرنا ہوں گے، صرف موسم میں تبدیلی کی دعا کرنا یا یہ امید کرنا کہ لوگ اس کے عادی ہوجائیں گے، ان تصورات سے انسانی پھیپھڑوں کو محفوظ نہیں بنایا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر پنجابی قوم پرستی کی حقیقت کیا ہے؟ بلوچستان حملوں کے بعد یہ پہلا موقع نہیں کہ جب پنجاب میں نسلی تعصب نے سر اٹھایا لیکن یہ اس وقت تباہ کُن ثابت ہوگا کہ جب یہ رجحانات زیادہ عام ہونے لگیں۔
نقطہ نظر صنفی جرائم: ہمیں دقیانوسی خیالات سے جان چھڑانی ہوگی یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں خواتین خود کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں اور یہاں پر صنفی جرائم کے مجرم اکثر سزا سے بچ جاتے ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان میں ہونے والی سماجی تبدیلی سے متعلق وزیراعظم کا خیال ٹھیک ہے؟ یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ روایتی خاندانی نظام کو اکثر ایک مثالی نظام سمجھا جاتا ہے تاہم اس کی مناسب تعریف شاید ہی کی گئی ہو۔
نقطہ نظر کیا چائنا ماڈل واقعی بے مثال ہے؟ ’اگر ان کے نظام کے تحت برق رفتاری کیساتھ موٹروے تعمیر ہوجاتی ہے تو پھر ہمیں بھی ایسےہی نظام کو اپنے ہاں رائج کرنا چاہیے‘
نقطہ نظر ہمارے شہر کیسے ہونے چاہیے؟ دانشور اور کارکنان متفق ہیں کہ جس انداز میں ہمارے شہروں کو ڈیزائن، ریگولیٹ اور اس کا انتظام چلایا جاتا ہے، وہ ٹھیک نہیں۔
نقطہ نظر کیا نیب واقعی ایک غیر جانبدار ادارہ ہے؟ حقیقی طاقتیں مسلم لیگ (ن) کو مزید تنہائی کا شکار کرنے پر آمادہ نظر آ رہی ہیں۔
نقطہ نظر کیا پاکستانی میڈیا اپنی قبر خود کھود رہا ہے؟ دنیا کے کئی ترقی پذیر ممالک میں مقامی صارفین کی مارکیٹ بظاہر اتنی بڑی نہیں کہ وہ کئی نجی میڈیا ہاؤسز کو سہارا دے سکے۔
نقطہ نظر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن میں نظریاتی فرق ہے بھی یا نہیں؟ دفتر میں آنے کے بعد دونوں سیاسی جماعتوں کی معاشی اور سماجی پالیسیوں میں زیادہ فرق نہیں ہوگا۔
پاکستان شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری شوال کے چاند کی رویت کا اعلان کرنے کے لیے کمیٹی کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن کریں گے۔
نقطہ نظر تبدیلی آئے گی، مگر توقع کے برخلاف ریاست کی نوعیت اور اس کے شہریوں سے معاہدے کے بارے میں ابھی بھی کئی بڑے سوال ہیں جو پوچھے جانے اور حل ہونے کے منتظر ہیں۔
نقطہ نظر عمران خان کے بعد پی ٹی آئی کی سمت کون متعین کرے گا؟ اب تک ایسا کوئی جانشین سامنےنہیں آیا جو ووٹروں،دیگررہنماؤں کےدرمیان اخلاقی طور پراتنا ہی مقبول ہو جتنے کہ عمران خان ہیں۔
کیا پی ٹی آئی 2018 میں مسلم لیگ ن کی جگہ لینے کے لیے تیار ہے؟ پارٹی کے لیے ابھی سے خود کو منظم کرتے ہوئے قیادت کی منتقلی کی تیاری کرنا پاکستانی جمہوریت کی صحت کے لیے ضروری ہے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کیوں نہیں ہونا چاہیے؟ بکتربند حالات میں ایک میچ منعقد کروا کر پاکستان کرکٹ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر کیا پاکستان میں بھی کوئی ڈونلڈ ٹرمپ آ سکتا ہے؟ کیا پاکستان میں بھی ایسی کوئی تحریک اٹھ سکتی ہے جس کے نتیجے میں ٹرمپ، مودی اور اردوان کو سیاسی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں؟
نقطہ نظر شہروں کا مایوس کن مستقبل جو طریقہ کار شہری تنازعات کی شدت میں کمی اور پرامن سیاسی مفاہمت کو فروغ دے سکتا ہے وہ سرگرم بلدیاتی نظام ہے۔
نقطہ نظر لاہور کی جدت پسندی موجودہ عہد کی جدت کو لاہور کے تناظر سے دیکھیں تو یہ اقتصادی بنیاد اور کھانے پینے کی شرح میں اضافے کے گرد گھومتی ہے۔
نقطہ نظر وی آئی پی کلچر کے خلاف جدوجہد ریاست کی جانب سے اشرافیہ کو نوازنے کا یہ کلچربرصغیر کی تقسیم کے بعد بھی زیادہ موثر طریقے سے جاری رہا۔
نقطہ نظر جنوبی پنجاب کا کیس پنجاب اس وقت دنیا کی سب سے بڑی وفاقی اکائیوں میں سے ہے۔ آبادی اور رقبے کے لحاظ سے یہ دنیا کے کئی ممالک سے بھی بڑا ہے۔
نقطہ نظر مزید جمہوریت نظام لپیٹ دینے اور امپائر کی باتیں کرنے کے بجائے ہمارا مطالبہ صرف مزید جمہوریت ہونا چاہیے، کم جمہوریت نہیں۔
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی