پاکستان وزیر اعظم کے ڈیجیٹل پاکستان یونٹ سے منسلک کمپنی نے تنازع کھڑا کردیا سوشل میڈیا پر ہونے والے حالیہ انکشاف کے مطابق تانیہ ایدروس معاون خصوصی کے ساتھ ایک نجی فاؤنڈیشن کی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا حصہ ہیں، رپورٹ
پاکستان حکومت کا 30 جون کے بعد رجسٹریشن کے بغیر وی پی این بند کرنے کا فیصلہ ہر طرح کے انٹرنیٹ مواد تک رسائی کے لیے وی پی این استعمال کرنے والے صارفین 30 جون تک اپنی رجسٹریشن کروالیں۔ پی ٹی اے
Live Covid 2019 حکومت کی بنائی گئی 'کورونا ایپ' میں سیکیورٹی خامیاں ہونے کا انکشاف فرانسیسی سائبر سیکیورٹی ریسرچر نے ایپلی کیشن میں سیکیورٹی خامیوں کی نشاندہی کردی، حکومت نے الزامات مسترد کردیے۔
پاکستان حکومت کی بنائی گئی 'کورونا ایپ' میں سیکیورٹی خامیوں کا انکشاف فرانسیسی سائبر سیکیورٹی ریسرچر نے ایپلی کیشن میں سیکیورٹی خامیوں کی نشاندہی کردی، حکومت نے الزامات مسترد کردیے۔
پاکستان پاکستان میں جعلی خبروں کو ہٹانے کا کوئی قانون موجود نہ ہونے کا انکشاف پی ٹی اے کے (تنظیم نو) ایکٹ 1996 اور دی پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 میں جعلی خبروں کو محدود رکھنے کے حوالے سے کوئی شق موجود نہیں۔
پاکستان ٹیکنالوجی ادارے متنازع آن لائن قوانین واپس لینے کے خواہاں وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے قوانین کو حکومت نے معطل کر رکھا ہے مگر اس پر مشاورت جاری ہے۔
پاکستان حکومت نے متنازع آن لائن قوانین پر مشاورت شروع کردی کابینہ کی منظوری کے بعد آن لائن قوائد پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے احتجاج کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس کے باعث فری لانسنگ میں نمایاں کمی پاکستان میں 82 فیصد فری لانسرز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد طلب میں اضافہ ہوگا، رپورٹ
Live Covid 2019 کورونا وائرس کے باعث فری لانسنگ میں نمایاں کمی کورونا وائرس کے باعث فری لانسنگ میں نمایاں کمی
پاکستان پاکستان سب سے زیادہ فیس بک پوسٹس بلاک کرانے والے ممالک میں شامل 2019 کی دوسری ششماہی میں فیس بک نے پاکستان کی درخواست پر 2 ہزار 300 سے زائد پوسٹس کو ہٹایا۔
Live Covid 2019 کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کی ذاتی معلومات بآسانی دستیاب کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کی ذاتی معلومات بآسانی دستیاب
پاکستان ٹائیگر فورس کے ہزاروں رضاکاروں کی ذاتی معلومات آن لائن لیک دستاویزات میں رضاکاروں کے قومی شناختی کارڈ، فون نمبرز، تحصیل، یونین کونسل، عمر، پیشہ، قابلیت کی معلومات شامل ہیں، رپورٹ
Live Covid 2019 پاکستان میں کورونا وائرس کا شکار ہونے کا خطرہ رکھنے والے 5 ہزار افراد کی نشاندہی انہوں نے کہا کہ ان افراد میں مریض اور وہ افراد شامل ہیں جن کا مریضوں سے رابطہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان ٹریکنگ سسٹم سے 5 ہزار سے زائد افراد کے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرے کی نشاندہی ان افراد میں مریض اور وہ افراد شامل ہیں جو ہوسکتا ہے کہمریضوں سے رابطہ میں آئے ہوں، سربراہ این آئی ٹی بی
Live Covid 2019 پاکستان میں سوشل میڈیا کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ کراچی: پاکستان میں سماجی فاصلہ کم رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن کی حکمت...
Live Covid 2019 کورونا وائرس کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال کی نگرانی کرنے کی درخواست اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ایسے وقت میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال بغیر نگرانی کے نہ رہے۔
پاکستان حکومت نے ڈیٹا پروٹیکشن بل پر تجاویز طلب کرلیں بل وزارت آئی ٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہے اسٹیک ہولڈر 15 مئی تک اپنا فیڈ بیک ارسال کرسکتے ہیں، رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس: پی ٹی اے کی انٹرنیٹ فراہم کنندہ کو سستے پیکجز متعارف کرانے کی ہدایت ملک میں موجودہ لاک ڈاؤن کی صورتحال میں مجموعی طور پر براڈ بینڈ کی ضرورت کافی بڑھی ہے، پی ٹی اے
Live Covid 2019 انٹرنیٹ کے ناقص سگنلز، طالبہ کو آن لائن کلاسز لینے میں شدید دشواری انہوں نے ٹوئٹر پر #Enable3G4GInExFATA اور #SuspendOnlineClasses کے ذریعے تدریس کے حصول میں پریشانیوں کا تذکرہ کیا۔
پاکستان ’حکومت انٹرنیٹ تک معیاری اور سستی رسائی کو یقینی بنائے' ہم میں سے بیشتر افراد نے ایک بھی آن لائن کلاس میں شرکت نہیں کی کیونکہ اس علاقے میں موبائل سگنل نہیں آتے، طلبہ