پاکستان خیبرپختونخوا میں خواتین اساتذہ سے مرد ملازمین کے رابطے پر پابندی دفتری امور کے لیے خواتین اسٹاف ممبرز سے صرف خواتین ہی رابطہ کرسکتی ہیں، محکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، قبائلی اضلاع کو ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا گیا اجلاس میں قبائلی علاقوں کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام، صوبائی صحت پالیسی اور ٹورزم اتھارٹی کے قیام کی منظوری بھی دی گئی۔
پاکستان پشاور: دھماکے میں خواتین سمیت 6 افراد زخمی دھماکا کالی باڑی کے علاقے میں ہوا، بارودی مواد گاڑی میں نصب کیا گیا تھا، واقعہ ہمارے لیے ایک سگنل ہے،صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان 'ایس پی طاہر خان داوڑ کی لاش براستہ طورخم پاکستان منتقل کی جائے گی' طاہر خان کی لاش افغان صوبے ننگرہار کے ضلع دربابا میں گزشتہ روز مقامی رہائشیوں کو ملی تھی، وزارت خارجہ کی تصدیق
پاکستان خاوند پر جھوٹا الزام لگانے پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، مجوزہ بل خیبرپختونخوامیں گھریلو تشدد کی روک تھام کیلئےقانون تیار، تشدد پر خاوند کو30ہزار روپے جرمانہ اور3ماہ قید ہوگی، مجوزہ بل
پاکستان اے این پی نے افراسیاب خٹک، بشرٰی گوہر کی پارٹی رکنیت معطل کر دی رکنیت پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے، کارکنوں میں انتشار پیدا کرنے، پارٹی کو نقصان پہنچانے پر معطل کی گئی، اے این پی
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ایم ایم اےاور پی پی پی کےاراکین نے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے علامتی واک آؤٹ کیا۔
پاکستان محمود خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد محمود خان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 9 سوات سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
پاکستان سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال: عمران خان نیب میں پیش ہوگئے تحریک انصاف کے سربراہ سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے 74 گھنٹے استعمال کرنے سے متعلق پوچھ گچھ کی گی، نیب
پاکستان پشاور: اے این پی کی انتخابی مہم کے دوران دھماکا، ہارون بلور سمیت 20 جاں بحق اے این پی رہنما کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جبکہ دھماکے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔
پاکستان خیبر پختونخوا: منظور آفریدی کو نگراں وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ واپس حکومت اور اپوزیشن دوبارہ مذاکرات کرتے ہوئے نیا نام سامنے لے کر آئے گی۔
پاکستان پشاور: فاٹا اصلاحات بل کی منظوری، جمعیت علمائے اسلام (ف) کا احتجاج کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری طلب، مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہاتھاپائی بھی ہوئی۔
پاکستان خیبرپختونخوا کے نگراں وزیرِاعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق منظور آفریدی نو منتخب سینیٹر ایوب آفریدی کے بھائی اور پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے چچا ہیں۔
پاکستان اسپیکر کے پی اسمبلی کے خلاف پی پی پی اراکین کی تحریک عدم اعتماد اسدقیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ضروری کارروائی مکمل کرکے 14 مئی کو اجلاس میں پیش کی جائے گی، سیکریٹری اسمبلی
پاکستان پی ٹی ایم کا لاپتہ افراد کی بازیابی اور پختونوں کو بنیادی حقوق دینے کا مطالبہ احسان اللہ احسان کو عدالت لانا ہوگا اور اس کے بعد سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشروف کو بھی عدالت میں لائیں گے, منظور پشتین
پاکستان سینیٹ انتخابات: ’ہارس ٹریڈنگ میں پی ٹی آئی کی بیشتر خواتین ارکان ملوث‘ وزیراعلی پرویز خٹک نے عمران خان کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سے آگاہ کیا، پارٹی کے 17 سے 20 ارکان نے ووٹ فروخت کئے، رپورٹ
پاکستان پشاور: زرعی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 افراد ہلاک مسلح شرپسندوں کے حملے میں 35 افراد زخمی بھی ہوئے، فورسز کی جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد مارے گئے، پولیس
مریضوں کی جان سے کھیلنے والا ’میٹرک پاس ڈاکٹر‘ قدرت اللہ 2 سال سے سینئر ٹرینی میڈیکل آفیسر کی حیثیت سے تنخواہ بھی لیتا رہا۔
پاکستان پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 'میٹرک پاس ڈاکٹر' گرفتار قدرت اللہ 2 سال سے سینئر ٹرینی میڈیکل آفیسر کی حیثیت سے تنخواہ بھی لیتا رہا، پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پاکستان پشاور کے رِنگ روڈ پر دھماکا، 5 افراد زخمی نجی ہسپتال کےقریب ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کی غرض سے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین