پاکستان مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی سے متعلق حکومت تذبذب کا شکار حکام وبا کی روک تھام کے لیے غیر معمولی اقدامات اٹھانے کے باوجود اس معاملے پر اب تک ایک واضح موقف اختیار نہیں کرسکے۔
پاکستان کورونا وائرس: خیبر پختونخوا کے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کا اعلان کورونا وائرس وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے، عوام کے ساتھ قیدیوں کو بھی ریلیف دیں گے، وزیر اعلیٰ محمود خان
Live Covid 2019 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان وزیر اعلیٰ نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: بونیر میں لینڈ سلائیڈنگ، 9 مزدور جاں بحق بامپوخہ علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 30 مزدور ملبے تلے دب گئے اور متعدد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، انتظامیہ
پاکستان خیبر پختونخوا کابینہ سے 3 وزرا کو نکال دیا گیا یہ اقدام دو روز قبل مقامی میڈیا کی جانب سے صوبے میں پریشر گروپ کے سامنے آنے سے متعلق رپورٹس کے بعد دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل، 4 وزرا کے قلمدان تبدیل صوبائی کابینہ کے4 وزرا کےقلمدان تبدیل کردیے گئے، مزید 2 نئے وزرا، ایک مشیر اور8 معاونین کو حکومتی ٹیم کا حصہ بنالیا گیا۔
پاکستان سینیٹ کی خیبرپختونخوا سے خالی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ کو 104 ووٹ حاصل ہوئے، متحدہ اپوزیشن کے امیدوار 31 ووٹ ہی حاصل کرسکے۔
Live JUI Azadi March اہم تجارتی شاہراہ ریشم کو بند کردیا گیا شاہرہ ریشم پر جاری مظاہرے کی قیادت امیر جےیوآئی خیبرپختونخوا سینیٹر مولانا عطا الرحمٰن کررہے ہیں۔
پاکستان کے پی اسمبلی میں خواتین کے تحفظ حق جائیداد کا بل منظور غریب افرادکی مفت قانونی معاونت کیلئے لیگل ایڈ ایکٹ بھی منظور ہوا جس کےتحت خواتین کو سول، فوجداری مقدمات میں معاونت ہوگی۔
پاکستان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلہ زلزلے کی شدت 5.2 تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش تھا جبکہ گہرائی 180 کلو میٹر تھی، پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ
پاکستان ایک روزے کا کفارہ ادا کریں گے، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا مفتی فواد کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اپنے کام پر توجہ دیں، حکومت اور علما کو ٹارگٹ نہ کریں، شوکت یوسف زئی
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا منگل کو سرکاری طور پر عید منانے کا اعلان مسجد قاسم علی خان کو چاند کی 110 سے زائد شہادتیں ملیں، صوبائی حکومت کو بھی شہادتیں موصول ہوئیں،وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما امیر مقام کے صاحبزادے کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان ایک سال کا منصوبہ 10 سال میں بھی مکمل کرنے میں ناکام رہے، خزانے کو 2 ارب روپے کا نقصان بھی پہنچایا، ایف آئی اے
پاکستان پشاور میں 2200 سال پرانا کارخانہ دریافت کارخانے سے انڈو گریک دور کے سکے بھی ملے ہیں جو تقریباً 2 ہزار 200 سال پرانے ہیں، ماہر آثار قدیمہ
پاکستان کے پی اسمبلی:اپوزیشن ارکان فنڈز نہ ملنے پر قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی متحدہ مجلس عمل، اے این پی اور پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں کے اراکین نے کمیٹیوں سے استعفیٰ اسپیکر کو پیش کردیا۔
پاکستان پشاور: اسکول کے 75 بچوں کی حالت غیر،مشتعل افراد کا صحت مرکز پر دھاوا بچوں کی حالت پولیو کے قطرے کی وجہ سے نہیں بلکہ گرم موسم کی وجہ سے خراب ہوئی، فوکل پرسن برائے پولیو بابر بن عطا
پاکستان خیبرپختونخوا: یونیورسٹی کے طلبا کا تیار کردہ فضائی آلودگی جانچنے کا آلہ فعال یہ آلہ مقامی طور پر تیار کیا گیا جسے ضلعی سیکریٹریٹ میں لگایا گیا ہے، اس سے فضائی آلودگی کم کرنے میں مدد ملے گی
پاکستان خاصہ دار اور لیویز فورس کو خیبرپختونخوا پولیس میں ضم کرنے کا اعلان اس اقدام سے لیویز اور خاصہ دار فورس سے تعلق رکھنے والے 28 ہزار اہلکاروں کا فائدہ ہوگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان بی آر ٹی کی بروقت تکمیل کیلئے وفاقی افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ میں مشاورت کے بعد منصوبے میں غفلت برتنے پر 6 مزید افسران کے خلاف کارروائی کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی میں 'عورت مارچ' کےخلاف مذمتی قرارداد منظور ملک بھر میں ہونے والے عورت مارچ میں شریک خواتین نے 'غیر اخلاقی' پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، قرارداد میں دعویٰ
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین