صوبے میں غیرقانونی اجتماع اور ہنگامہ آرائی کو نا قابل ضمانت قرار دے دیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں پر 3 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
عمرایوب پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری، یاسمین راشد پی ٹی آئی پنجاب کی صدر جبکہ علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا صدر منتخب ہوگئے، نیاز اللہ نیازی