پاکستان باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 44 افراد جاں بحق دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام کے متعدد کارکنوں اور اہم عہدیدار سمیت 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے 9 افراد جاں بحق، اپر اور لوئر چترال میں رین ایمرجنسی نافذ ملک کے کئی علاقوں میں 26 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان پنجاب میں بارش کے باعث حادثات میں 4 افراد جاں بحق، دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 بچوں اور ایک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے اور کئی گھر ڈوب گئے ہیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان خیبرپختونخوا: باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 افراد زخمی ماموند کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ستار خان کے مطابق ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بم دھماکا کیا گیا۔
پاکستان پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ ناکام بنادیا گیا دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر حملے کی کوشش کی، ایس پی
پاکستان پرویز خٹک کی سربراہی میں نئی سیاسی جماعت ’پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز‘ تشکیل پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کو خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان سمیت 57 اراکین کی حمایت حاصل ہے، اعلامیہ
Live Arrest Of Imran Khan خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی کا اجلاس، 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو سخت سزا دینے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو سخت سزا دینے کا فیصلہ۔ اپییکس کمیٹی کے...
Live Arrest Of Imran Khan پشاور: مظاہرین کا صوبائی الیکشن کمیشن پر دھاوا، توڑ پھوڑ پشاور میں مشتعل مظاہرین نے الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر میں تھوڑ پھوڑ کرکے املاک کو نقصان پہنچایا اور موٹرسائیکلوں...
پاکستان جسٹس مسرت ہلالی، پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں جسٹس مسرت ہلالی نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا یا۔
پاکستان اسلام آباد: عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے حسان خان کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ پولیس نے 7 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
پاکستان پشاور: پولیس لائنز کے قریب مسجد میں دھماکا، 59 افراد شہید، 157 زخمی کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی، دھماکے کے بعد مسجد کی چھت منہدم ہوگئی، امدادی کام جاری ہے، سی سی پی او پشاور
پاکستان خیبر پختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کی 15 رکنی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔
پاکستان اعظم خان متفقہ طور پر خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ نامزد حکومت اور اپوزیشن نے مشاورتی اجلاس میں 2،2 نام پیش کیے تاہم اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا، اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئین کے آرٹیکل 112(1) کے تحت اسمبلی تحلیل کرنے کی 17 جنوری کو گورنر کو ارسال کی۔
پاکستان اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے سمری آج ارسال کردیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آنے والے عام انتخابات میں پورے ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے، محمود خان
پاکستان پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر عمران خان اور پارٹی قیادت پنجاب اسمبلی کا فیصلہ کریں گے اور اس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل پر بات ہوگی، وزیر اعلیٰ محمود خان
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم رہنماؤں کے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر مقدمات درج کیے جارہے ہیں، بیرسٹر سیف
پاکستان خیبر پختونخوا میں آج سرکاری سطح پر عید الفطر منائی جارہی ہے صوبے میں نمازِ عید کے موقع پر ملک کی سلامتی اور خوشحالی، قومی یکجہتی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
پاکستان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی تحلیل سے بچانا تھا، صوبائی حکومت نے اسمبلی تحلیل نہ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، رہنما اے این پی
پاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع اسمبلی اپوزیشن ممبران کی تعداد 51 ہے، حکومتی ارکان بھی اپوزیشن کے ساتھ رابطے میں ہیں، رہنما اے این پی سردار بابک
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین