Live Covid 2019 ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وزیر صحت خیبر پختونخوا کےخلاف مقدمہ پشاور انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ...
Live Covid 2019 خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی ہاؤس کے تمام ملازمین کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی ہاؤس کے تمام ملازمین کے لیے کورونا...
پاکستان پشاور کا دارالامان جنسی زیادتی کا اڈا بن گیا ہے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی دارالامان کی انچارج یاسمین نامی خاتون بچوں سےاپنے گھرکےکام کرواتی ہے، مدیحہ نثار کا الزام
پاکستان خیبر پختونخوا: بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سزائے موت دینے کا ترمیمی بل تیار بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیو بنانے والے کو 14 سال قید، بدکاری کی جانب راغب کرنے والے کو 10 سال قید کی سزا کی تجاویز دی گئی ہیں۔
پاکستان پشاور میں پی ڈی ایم کا جلسہ: احکامات کی خلاف ورزی پر سیاسی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ پولیس نے جمعیت علمائے اسلام، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، اے این پی، قومی وطن پارٹی کے ضلعی صدور کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔
نقطہ نظر ’32 سال میں ایسے حالات نہیں دیکھے، میرے 90 لاکھ روپے ڈوب گئے‘ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی علاقوں میں آمد و رفت بند رہی اور ادویات بروقت نہیں پہنچائی جاسکیں جس کے باعث مکھیوں پر فالج کا حملہ ہوا۔
نقطہ نظر ملیے ان سے، جن سے جانور بھی پیار کرتے ہیں انہیں اس سرگرمی کے دوران کتوں کی نفسیات اور عادات کا قریب سے مشاہدہ کرنے کا موقع بھی ملا۔ جس میں کچھ دلچسپ چیزیں بھی سامنے آئیں۔
پاکستان ہنگو میں غیرمعروف تنظیم کے خواتین کی شاپنگ پر پابندی کے پوسٹرز خلاف ورزی کرنے والے تاجرپر 50 ہزار جرمانہ ہوگا اور دکان 7 روز کے لیے بند کردی جائے گی، نوٹس
پاکستان ' آڈیو کلپ لیک ہونے پر' اجمل وزیر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کے عہدے سے فارغ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے معاون خصوصی برائے بلدیاتی حکومت کامران بنگش کو مشیر برائے اطلاعات کا اضافی چارج سونپ دیا، نوٹیفکیشن
پاکستان پشاور: نوجوان پر تشدد کے خلاف احتجاج جھڑپ میں تبدیل، 6 پولیس اہلکار زخمی خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے جھڑپ میں مظاہرین کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ایس پی کینٹ
پاکستان اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں دن میں دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما امیر مقام بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آگئی۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس تین ماہ کیلئے نافذ آرڈیننس کے تحت عوام کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے اور قرنطینہ سے بھاگنے پر سزا اور جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔
Live Covid 2019 خیبرپختونخوا میں تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ہر ماہ کے 5 دن اسکولز کھولنے کی اجازت ایک وقت میں صرف 5 ملا زمین اور اساتذہ کو تنخواہیں دی جائے، نوٹی فکیشن
Live Covid 2019 خیبر پختونخوا حکومت کا تمام تبلیغی مراکز قرنطینہ قرار دینے کا فیصلہ ہر تبلیغی مرکز سے 2 نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوائے جائیں گے، اعلامیہ
پاکستان مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی سے متعلق حکومت تذبذب کا شکار حکام وبا کی روک تھام کے لیے غیر معمولی اقدامات اٹھانے کے باوجود اس معاملے پر اب تک ایک واضح موقف اختیار نہیں کرسکے۔
پاکستان کورونا وائرس: خیبر پختونخوا کے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کا اعلان کورونا وائرس وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے، عوام کے ساتھ قیدیوں کو بھی ریلیف دیں گے، وزیر اعلیٰ محمود خان
Live Covid 2019 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان وزیر اعلیٰ نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: بونیر میں لینڈ سلائیڈنگ، 9 مزدور جاں بحق بامپوخہ علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 30 مزدور ملبے تلے دب گئے اور متعدد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، انتظامیہ
پاکستان خیبر پختونخوا کابینہ سے 3 وزرا کو نکال دیا گیا یہ اقدام دو روز قبل مقامی میڈیا کی جانب سے صوبے میں پریشر گروپ کے سامنے آنے سے متعلق رپورٹس کے بعد دیکھنے میں آیا ہے۔
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی