پاکستان اراکین اسمبلی کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات جاری، وزیراعظم نے 98لاکھ ٹیکس ادا کیا آصف زرداری نے 22 لاکھ اور شہباز شریف نے 82لاکھ روپے ادا کیے، یوسف رضا گیلانی نے ٹیکس کی مد میں ایک روپیہ بھی ادا نہیں کیا۔
پاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو اعدادو شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، نئے سال کیلئے نئی قیمتوں کا اعلان حکومت نے صرف 15 دن بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔
پاکستان آئی ایم ایف کے مطالبے پر سیلز ٹیکس 17 فیصد کیا، چیئرمین ایف بی آر عالمی مالیاتی ادارہ ٹیکس نظام میں خامیاں دور کرنا اور انکم ٹیکس میں اصلاحات کرنے کا بھی خواہاں تھا، ڈاکٹر اشفاق
پاکستان اعظم جمیل، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاحتی روابط مقرر اعظم جمیل کی تعیناتی کے بعد وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی ہے۔
پاکستان بچوں کے دودھ، خوردنی تیل سمیت دیگر اشیا پر 17فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز ضمنی مالیاتی بل میں 343 ارب روپے کے ٹیکس کی چھوٹ ختم اور اضافی ٹیکسز لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔
کاروبار پاکستان اور عالمی بینک کے مابین 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض معاہدے پر دستخط منصوبے کا مقصد تین الیکٹرک کمپنیوں کے دائرہ اختیار میں آنے والے کچھ مخصوص علاقوں میں ان کی استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے۔
پاکستان پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈیڑھ ارب ڈالر کے 6 ترقیاتی معاہدوں پر دستخط یہ معاہدے توانائی، شہری انفراسٹرکچر، سماجی تحفظ، سڑکوں اور آبی وسائل سے متعلق منصوبوں کی مالی معاونت کے لیے ہیں۔
پاکستان حکومت کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے کمی کا اعلان اوگرا نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 30 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی تھی۔
پاکستان نیپرا نے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 4.74 روپے مہنگی کردی تقسیم کار کمپنیوں سے منظور شدہ ایندھن کی لاگت کی مد میں اضافہ اکتوبر 2021 کے لیے کیا گیا ہے، نیپرا
پاکستان سعودی عرب کے تیل سمیت مالی پیکیج بحالی کی سمری منظور پاکستان کو سعودی عرب سے مالی پیکیج کی فراہمی اور تیل کی سہولت دینے پر گزشتہ ماہ وزیراعظم کے دورے کے موقع پر اتفاق ہوا تھا۔
پاکستان پیٹرول پمپ مالکان کی ملک گیر ہڑتال: ’ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے’ ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس پیٹرول 9 روپے مہنگا کرانا چاہتے ہیں، چند کمپنیوں کو نوازنے کیلئے اضافہ نہیں کیا جا سکتا، وزیر توانائی
پاکستان پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس بپی وزیراعظم کے معاون خصوصی ای کامرس مقرر رواں برس مارچ میں پنجاب سے سینیٹرمنتخب ہونے والے عون عباس بپی نے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹرکی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
پاکستان پیٹرول ڈیلرز کا ملک بھر میں کل سے ہڑتال کا اعلان، اسٹیشنز پر لوگوں کا رش حکومت نے ایسوسی ایشن کے مطالبات پورے کرنے کا وعدہ کیا تھا جو تاحال پورے نہیں کیے گئے، ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان وزیراعظم کا پی ٹی آئی پر 'طنز کرنے پر' سینئربیوروکریٹ کے خلاف تحقیقات کا حکم انکوائری کے احکامات کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے سینئر جوائنٹ سیکریٹری حماد شمیمی نے پی ٹی آئی کو طالبان سےتشبیہ دی۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی سمری مسترد خزانہ ڈویژن کی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 5 روپے اضافے کی تجویز دی گئی تھی، وزیراعظم آفس
پاکستان وزیراعظم نے ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی سمری کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی وزارت داخلہ کے مطابق وزیراعظم نے سمری رولز آف بزنس 1973 کے رول 17 ون بی کے تحت کابینہ میں پیش کرنے کی اجازت دی ہے۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں 4 روپے کا اضافہ رواں مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد سے اب تک 9 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاچکا ہے۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رات گئے اچانک 8.14 روپے کا اضافہ فنانس ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 8.03 روپے اضافے کے بعد 145 روپے 82 پیسے ہوگئی۔
پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا مختلف برانڈز کے خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن منسوخ کردیا گیا ہے، ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن