پاکستان کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 9.42 روپے فی یونٹ مہنگی نیپرا نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی۔
پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف کا عیدالاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا اعلان وزیر اعظم نے 8 جولائی بروز جمعہ سے 12 جولائی بروز منگل تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دی، وزیر اعظم ہاؤس
پاکستان ملک میں مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جون میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 21.32 فیصد ہوگئی ہے جو دسمبر 2008 کے بعد مہنگائی کی سب سے زیادہ شرح ہے، پی بی ایس
پاکستان حکومت کا روس سے تیل کی خریداری پر غور، آئل کمپنیوں سے تجاویز طلب وزارت توانائی نے چار آئل کمپنیوں کو خط لکھ کر ان سے روس سے تیل کی خریداری کے حوالے سے اہم تجاویز اور ماہرانہ رائے طلب کر لی۔
پاکستان پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ 'ڈی ایس ایس آئی' کے تحت مئی 2020 تا دسمبر 2021 تک کُل 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کا قرض معطل کرکے ری شیڈول کیا گیا ہے، اقتصادی امور ڈویژن
پاکستان نیپرا نے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مئی کے لیے بجلی 7 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی، نوٹی فکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔
پاکستان کراچی: ایک ہفتے میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ 16 جون کو ہفتے کے اختتام میں 20 کلو آٹے کی قیمت زیادہ سے زیادہ 1700 تھی جبکہ 23 جون کو 1900 روپے تک پہنچ گئی، اعداد و شمار
پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 3 معاونین خصوصی کا اضافہ، کابینہ کی تعداد 55 ہوگئی 3 معاونین خصوصی کی تعیناتی کے ساتھ شہباز شریف کابینہ کی تعداد 55 ہوگئی، عمران خان نے بطور وزیر اعظم 52 رکنی کابینہ چھوڑی تھی۔
پاکستان کے-الیکٹرک کی کراچی کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 11روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کے-الیکٹرک نے مئی 2022 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو ارسال کردی۔
پاکستان غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ختم نہیں ہوئے، اسٹیٹ بینک کی وضاحت اس وقت غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8.99 ارب ڈالر ہیں جس میں سونے کے ذخائر شامل نہیں، درآمدی ادائیگیاں نہیں روکی گئیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ جلد ہوجائے گا، مفتاح اسمٰعیل تنخواہیں بڑھانے سے آئی ایم ایف کا کوئی تعلق نہیں ہے، صاحب ثروت افراد پر ٹیکس لگے گا جبکہ غریب عوام کو چھوٹ دیں گے، وزیر خزانہ
پاکستان ’شام 7 سے رات 10بجے تک بازاروں کی بجلی بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں‘ کمرشل فیڈرز کی بندش کے حوالے سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر رپورٹ ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پاور ڈویژن
پاکستان سی پیک کے تحت توانائی معاہدوں پر دوبارہ مذاکرات کا مطالبہ نہیں کیا، آئی ایم ایف دعوے غلط ہیں، آئی ایم ایف توانائی کے شعبے کی عملداری کی بحالی کیلئے کثیرالجہتی حکمت عملی کی حمایت کرتا ہے، ایستھر پیریز روئیز
پاکستان کراچی کیلئے بجلی 5 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری اس اضافے سے کے الیکٹرک صارفین پر تقریباً 10 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، نیپرا تفصیلی فیصلہ اور نوٹی فکیشن بعد میں جاری کرے گا۔
پاکستان بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے اضافے کی منظوری بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، یہ اضافہ جون کے بلوں میں وصول کیا جائے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان بجلی کی قیمت میں 7.91 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری ٹیرف میں یہ اضافہ تیل کی قیمتوں اور لاگت میں اضافے کے ساتھ ساتھ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
پاکستان مہنگائی کی شرح ڈھائی سال کی بلند ترین سطح 13.76 فیصد پر پہنچ گئی شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح میں 12.36 فیصد اور دیہی علاقوں میں 15.88 فیصد اضافہ ہوا، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان حکومت نے پی ٹی آئی دور کے سول سروس رولز منسوخ کردیے منسوخ شدہ رولز کے تحت کوئی بھی زیرعمل، زیر التوا، مکمل کارروائی، سفارشات، فیصلے یا احکامات واپس لیے جاتے ہیں، نوٹیفکیشن
پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا یکدم مہنگا کردیا گیا آٹے کے 20 کلو کے تھیلے میں 180 روپے اور 10 کلو پر 90 روپے اضافے سے نئی قیمت بالترتیب 980 روپے اور 490 روپے ہوگئی ہے، نوٹیفکیشن
پاکستان 'وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے جیسے سیاسی منصوبے ختم کردیے جائیں گے' ان منصوبوں کو ختم کر کے جو فنڈز بچائے جائیں گے انہیں قومی اہمیت کے منصوبوں کی جانب موڑ دیا جائے گا، احسن اقبال