پاکستان ‘امریکا اقتصادی اصلاحات کی کوششوں میں پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا‘ تجارتی حجم بڑھانے کے لیے دونوں ممالک کے نجی شعبوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ
پاکستان انکم ٹیکس گوشوراے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع ایف بی آر نے تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کردی،اب ٹیکس سال 2018 کیلئے 9 اگست تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
پاکستان حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کروادی تمام تاجر کو 30 ستمبر 2019 تک اپنے ٹیکس ریٹرن مجوزہ اسکیم کے تحت جمع کروانے ہوں گے، ایف بی آر
پاکستان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5.15 روپے کا اضافہ کردیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی۔
پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیلِ نو کا نوٹی فکیشن جاری وفاقی کابینہ نے 25 جولائی کو حماد اظہر کو ای سی سی کا رکن مقرر کرنے کی منظوری دی تھی۔
پاکستان منی لانڈرنگ پر سزا میں اضافے کا بل قائمہ کمیٹی نے منظور کرلیا اسد عمر کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی خزانہ نے 10 سال تک سزا، 50 لاکھ روپے جرمان اور جائیداد ضبطی کا بل منظور کرلیا۔
پاکستان پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ، زیادہ سے زیادہ 35 فیصد عائد ہوگا، ایف بی آر فنانس ایکٹ 2019 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی حد 6 لاکھ روپے سالانہ مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش اوگرا نے پیٹرول 5 روپے 15 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 65 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دے دی۔
پاکستان محتسب کے فیصلے کی توثیق، نجی بینک یونیورسٹی کو منافع ادا کرے، صدرمملکت نجی بینک یونیورسٹی آف سرگودھاکے اکاؤنٹ میں ایک کروڑ 69 لاکھ 82 ہزار397 روپے کی رقم بطور منافع جمع کرائے، عارف علوی
پاکستان مالی سال19-2018 میں بیرونی قرضہ 2.3 ارب ڈالر، 3 برس کی نچلی سطح ہے، حکومت گزشہ تین مالی برسوں میں بالترتیب6 اعشاریہ 82 ارب ڈالر، 4 اعشاریہ 77 ارب ڈالر اور 8 اعشاریہ 64 ارب ڈالر تھا، معاشی ڈویژن
پاکستان 30 ڈالر مالیت کے موبائل پر بھی ٹیکس، فنانس ایکٹ کی تفصیلات جاری غیر تیارشدہ تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کم جبکہ سیمنٹ اور مقامی طور پر تیارگاڑیوں پر اضافہ کردیا گیاہے، ایف بی آڑ
پاکستان بے نامی اکاؤنٹس کی نشاندہی کیلئے بینکوں سے تعاون کی درخواست ایف بی آر اکاؤنٹ ہولڈرز سے براہ راست رابطہ نہیں کرنا چاہتا، اکاؤنٹس کی معلومات کو خفیہ رکھا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر
پاکستان وزارت تجارت کا پہلی ای کامرس پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ پالیسی کو منظوری کیلئے کابینہ میں پیش کیا جائے گا، پالیسی مسودہ میں ای کامرس کو ریگولیٹ کرنے سمیت دیگر تجاویز شامل ہیں۔
پاکستان وفاقی وزیر حماد اظہر کا قلمدان ایک روز بعد ہی تبدیل ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے مالیات کا قلمدان واپس لینے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، حماد اظہر کو وزیر اقتصادی امور بنادیا گیا۔
پاکستان پاکستان کو آئی ایم ایف پیکج کی پہلی قسط موصول 99 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کی رقم ملنے سے پاکستان کے غیر ملکی زرِمبادلہ میں مختصر مدت کے لیے اضافہ ہوگیا۔
پاکستان حماد اظہر نے وفاقی وزیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں وزیراعظم نے سابق وزیر مملکت برائے مالیات کو وفاقی وزیر برائے ریونیو ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا۔
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک رواں مالی سال پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کے درمیان 5 برسوں میں 10ارب ڈالر کی فراہمی پر تبادلہ خیال ہوا،اعلامیہ
پاکستان ہراساں کرنے والے اختیارات ایف بی آر افسران سے واپس لیے جائیں گے، شبر زیدی چینی پر سیلز ٹیکس سے صرف 3روپے 26پیسے کافرق پڑا جبکہ چینی کے ڈیلرزکا ٹیکس کم کر دیا گیا ہے، چیئرمین ایف بی آر
پاکستان کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کیلئے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض منظور قرض ایشین ڈیولپمنٹ بینک فراہم کرے گا، منصوبہ کراچی کو 26.6 کلومیٹر طویل بس لائن اور اس سے منسلک سہولیات فراہم کرے گا۔
پاکستان ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں ظاہر نہ کیے جانے والے تمام اثاثوں کو ایف بی آر ضبط کرے گا۔