پاکستان نیب نے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی، سلیم مانڈوی والا قومی خزانے میں رقم جمع کرانے کا نیب کا جھوٹ سامنے آگیا ہے، نیب بتائے کہ ریکور کی گئی رقم کہاں پڑی ہے، پی پی پی رہنما
پاکستان اکتوبر میں ریکارڈ برآمدات، 2 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں یہ ہماری تاریخ میں اکتوبر میں سب سے زیادہ برآمدات ہیں، وزارت تجارت
پاکستان ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ 2 روپے 51 پیسے مہنگی نرخوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہوگی، رپورٹ
پاکستان کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی نیپرا نے کے-الیکٹرک کو کراچی کے صارفین کے لیے جولائی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 69 پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت دے دی۔
پاکستان پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں 14.48 فیصد اضافہ کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی 15.72 فیصد پر پہنچ گئی، ایل پی جی 75 فیصد اور بجلی کی قیمت میں 61.11 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان شوکت ترین، وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ مقرر سابق وفاقی وزیر خزانہ کو آئین کے آرٹیکل 93 کی شق (ایف) کے تحت مشیر خزانہ و ریونیو مقرر کیا گیا، نوٹی فکیشن
پاکستان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے کا اضافہ کردیا پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 127 روپے 30 پیسے ہوگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا، خزانہ ڈویژن
پاکستان وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا تابش گوہر کو گزشتہ سال ستمبر میں معاون خصوصی برائے توانائی اور رواں سال مارچ میں معاون خصوصی برائے پیٹرولیم کا قلمدان دیا گیا تھا۔
پاکستان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 123 روپے 30 پیسے پر پہنچ گئی، اطلاق 16 ستمبر سے ہوگا، رپورٹ
پاکستان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے تک کمی کا اعلان پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی اور لائٹ ڈیزل ایک روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔
پاکستان رواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر بینک اکاؤنٹس میں موجود 80 ہزار 933 سے کم رقم پر زکوٰۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی، اعلامیہ
پاکستان نیپرا نے ملک میں بلیک آؤٹ کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا تحقیقات نیپرا کے پروفیشنلز اور نجی شعبے کے معروف انجینئرز پر مشتمل اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کرے گی، نوٹی فکیشن
پاکستان پاکستان میں ’زی فائیو‘ سمیت بھارتی مواد کی سبسکرپشن پر پابندی کابینہ ڈویژن کے خط پر عملدرآمد کرتے ہوئے سبسکرپشن کے لیے ادائیگی روکنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، ترجمان اسٹیٹ بینک
پاکستان کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے تک مہنگی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبر 2020 سے ہوگا، کے-الیکٹرک کا ٹیرف دیگر تقسیم کار کمپنیوں کے برابر ہوگیا، نوٹی فکیشن
پاکستان وزارت داخلہ نے غیر ملکیوں کے ویزوں میں 15 روز کی توسیع کردی پاکستان میں موجود ان تمام غیرملکیوں کے ویزوں میں توسیع کی گئی جن کی میعاد 15 مارچ کو ختم ہوگئی تھی، وزارت داخلہ
پاکستان نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کا نوٹس کمیٹی کے-الیکٹرک کے خلاف تحقیقات کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی، جس کے تحت قانون کے مطابق کارروائی ہوگی،نیپرا
پاکستان قومی بچت کی مختلف اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ نیشنل سیونگز اسکیموں پر نظر ثانی شدہ شرح منافع کا اطلاق 28 اگست سے ہوگیا، رپورٹ
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں ہی ملکی برآمدات میں 5.8 فیصد کا اضافہ جولائی کے مہینے میں سالانہ بنیاد پر برآمدات 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کے اضافے سے ایک ارب 99 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہیں، وزارت تجارت
پاکستان جولائی میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح 9.3 فیصد تک جا پہنچی ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں جون کے مقابلے جولائی میں 2.50 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان مجھ پر حکومتی شخصیت کی جانب سے مستعفی ہونے کا دباؤ ہے، چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز وزیراعظم کو غلط معلومات دی جارہی ہیں، عہدے سے استعفیٰ دیا اور نہ ہی دینے کا فیصلہ کیا، ذوالقرنین علی خان