پاکستان پاکستان کی بھارت میں کشمیری طلبہ پر دہشت گردی کے مقدمات کی مذمت ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بھارت کو بدترین شکست کے بعد متعدد کشمیر طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
پاکستان افغانستان کے حوالے سے ہمسایہ ممالک کا ایک منظم پیغام ضروری ہے، وزیر خارجہ اگر ہم نے درست اقدامات کیے تو ہم افغانستان کو مستحکم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں، اس سے خطے کو بھی فائدہ ہوگا، شاہ محمود قریشی
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک کشمیری کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت ایک بے گناہ کشمیری شاہد احمد کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ شوپیاں کے علاقے زینا پورہ میں قائم ایک رکاوٹ سے گزر رہے تھے، دفترخارجہ
پاکستان بلوچستان: ہرنائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، کمانڈر سمیت 6ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ہرنائی میں ایک ٹھکانے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پرکارروائی کی، آئی ایس پی آر
دنیا وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے عمران خان ریاض میں منعقد ہونے والی مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
پاکستان افغانستان میں ڈرون حملے کیلئے پاکستانی فضائی حدود سے متعلق امریکا سے معاہدہ نہیں ہوا، دفترخارجہ اسلام آباد، واشنگٹن کے مابین انسداد دہشت گردی، خطے میں سیکیورٹی سے متعلق دوطرفہ تعلقات کی طویل تاریخ ہے، دفتر خارجہ
افغانستان میں ڈرون حملے کیلئے پاکستانی فضائی حدود سے متعلق امریکا سے معاہدہ نہیں ہوا، دفترخارجہ اسلام آباد، واشگنٹن کے مابین انسداد دہشت گردی، خطے میں سیکیورٹی سے متعلق دوطرفہ تعلقات کی طویل تاریخ ہے، دفترخارجہ
پاکستان کابل: وزیر خارجہ شاہ محمود کی افغانستان کے وزیراعظم سے ملاقات پاکستان، افغان شہریوں کو معاشی بحران سے بچانے کے لیے انسانی بنیادوں پر معاونت کرنے کے لیے پر عزم ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان باجوڑ: ریموٹ کنٹرول دھماکے میں ایف سی، پولیس کے 4 اہلکار شہید آئی ای ڈی دھماکا سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران ہوا جس میں ایف سی اور پولیس کے 2، 2 اہلکار شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیرخارجہ کو ایرانی ہم منصب کا فون، افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کی دعوت دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان کی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا، دفترخارجہ
پاکستان آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ‘داخلی سیکیورٹی’ پر جنرل فیض حمید کی بریفنگ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ادارے کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال انجیلا ایگلر اور آرمی چیف کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی صوررت حال پر تبادلہ خیال ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان این سی او سی کی ویکسینیٹڈ افراد کیلئے سینما اور مزار کھولنے کی اجازت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش بھی ختم کر دی۔
Live Covid 2019 امریکا نے پاکستان کو فائزر کی تقریباً ایک کروڑ اضافی خوراکیں فراہم کی اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ...
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں 1400 سے زائد افراد کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ کشمیریوں کی گرفتاری بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی روشن مثال ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کووڈ-19 ایس او پیز: محفل میلاد میں شریک علما، نعت خوانوں کیلئے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار سیرت کانفرنس میں ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ اور سینیٹائزر کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے، این سی او سی
پاکستان امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل تعاون کی روح کے منافی ہے، دفتر خارجہ قانون سازی میں پاکستان کے بارے میں شامل کیے گئے حوالہ جات مکمل طور پر غیرضروری اور بلاجواز ہیں، ترجمان عاصم افتخار
دنیا امریکا نے افغانستان کے معاملے میں پاکستان کی سنی ہوتی تو نتائج برعکس ہوتے، وزیر خارجہ وزیراعظم نے افغانستان پر جس مؤثر انداز میں نقطہ نظر پیش کیا اس کی مثال نہیں ملتی، شاہ محمود قریشی
دنیا سکھوں کے قتل کا الزام: امریکی عدالت نے نریندر مودی کو سمن جاری کردیا سکھوں کی تنظیم نے17ستمبر 2021 کو نیویارک کی عدالت میں کیس فائل کیا تھا،سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج نے بھارتی وزیراعظم کو سمن جاری کیا۔
دنیا پاکستان کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی جلدی نہیں ہے، شاہ محمود قریشی دنیا، طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر غور سے قبل یہ دیکھ رہے ہیں کہ افغانستان میں حالات کس طرح تبدیل ہوتے ہیں، وزیر خارجہ