پاکستان آرمی چیف سے افغان صحافیوں کی ملاقات: ‘پاکستان، افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے’ دشمنوں کو امن عمل متاثرکرنے کی اجازت نہیں دیں گے،مؤثر بارڈر مینجمنٹ اور سیکیورٹی دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان دفتر خارجہ نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے حوالے سے بھارتی الزامات مسترد کردیے آزاد جموں و کشمیر کے عوام آزادانہ انتخابی عمل میں حصہ لے کر اس کے ثمرات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے، دفتر خارجہ ہم سمجھتے ہیں کہ افغان مہاجرین کو اب واپس جانا چاہیے، افغان مہاجرین پر پاک-افغان ورکنگ گروپ بھی موجود ہے، زاہد حفیظ چوہدری
پاکستان افغانستان کے مزید 5 فوجی وطن واپس چلے گئے، آئی ایس پی آر افغان فوجی ضروری کارروائی کے بعد پاکستان میں داخل ہوئے تھے اور یہ فوجی ان کی درخواست پر افغانستان واپس بھیج دیئے گئے، پاک فوج
پاکستان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے سے متعلق بھارتی رپورٹ مسترد کردی حالیہ افواہیں ایک مرتبہ پھر بھارت کے مذموم عزائم کی عکاسی کر رہی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاکستانی عدلیہ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ گمراہ کن قرار پاکستان میں عدلیہ، آزاد اور آئین و قانون کے مطابق کام کررہی ہیں، کسی قسم کے دباؤ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دفتر خارجہ
پاکستان 46 افغان فوجیوں کو ’خوش اسلوبی‘ سے کابل حکام کے حوالے کردیا گیا، آئی ایس پی آر فوجیوں کو ان کے اسلحے اور آلات کے ساتھ ان ہی کی درخواست پر خوش اسلوبی سے افغان حکام کے حوالے کردیا گیا، آئی ایس پی آر
دنیا شاہ محمود قریشی کی دعوت پر سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے دورے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں سمیت علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے، دفتر خارجہ
پاکستان پاک فوج نے 46 افغان فوجیوں کو پاکستان میں محفوظ راستہ فراہم کیا، آئی ایس پی آر افغان فوجیوں کو ضروری طریقہ کار کے بعد افغان حکومت کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
پاکستان 'پیگاسس' کا استعمال: بھارت کا یہ رویہ عالمی قواعد، ذمہ داریوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ بھارت اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال سے پاکستانیوں سمیت کئی غیر ملکیوں اور اپنے شہریوں کے موبائل فونز کی نگرانی کررہا تھا۔
پاکستان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے دورے کے دوران چین کے وزیر خارجہ اسٹیٹ قونصلر وانگ ژی کے ساتھ ملاقات ہو گی، شاہ محمود قریشی
پاکستان افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر بھارتی وزارت خارجہ کے ‘بلاجواز’ بیان کی مذمت پاکستان کے خلاف بھارت کےمذموم ایجنڈے سےدنیاآگاہ ہے،بھارت کو اس معاملے پر مداخلت کاکوئی حق نہیں ہے،ترجمان دفترخارجہ
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید اور قربانی پر پابندی تعصب کی عکاس ہے، دفتر خارجہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر اجتماعات اور جانوروں کی قربانی پر پابندیوں کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان
کھیل یورپی پیراگلائیڈنگ ٹیم کا اسکردو کی بلتورو گلیشیئر پر عالمی ریکارڈ عالمی شہرت یافتہ پیراگلائیڈر جیراڈ کی قیادت میں یورپی ٹیم نے 8 ہزار 407 میٹر بلند بلتورو گلیشئر پر ریکارڈ قائم کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان افغان فریقین لچک کا مظاہرہ کرکے مذاکرات نتیجہ خیز بنائیں، عمران خان پاکستان امن کے لیے کوششوں میں امریکا اور دیگرممالک کے ساتھ بدستور مصروف عمل رہنا چاہے گا، وزیراعظم سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
پاکستان افغان سفیر کی طلبی کے بعد پاکستان نے 'مشاورت' کیلئے اپنے سفیر کو واپس بلالیا پاکستانی سفیر کو افغان سفیر کی بیٹی سے متعلق واقعے پر مشاورت کے لیے بلایا گیا، رپورٹ
پاکستان فیٹف پر سیاست کیلئے بھارت کا اعتراف پاکستان کے مؤقف کو درست ثابت کرتا ہے، دفتر خارجہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے ان کے حقیقی رنگ اور گمراہ کن کردار کو بے نقاب کردیا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان 'داسو منصوبے کے پاکستانی ملازمین کی ملازمت کی تنسیخ کا نوٹفکیشن منسوخ ہوگیا' پاکستان اور چین منصوبے کی سیکیورٹی اورکام پر مشاورت سے اقدامات کررہے ہیں، تعمیراتی کام کا جلد دوبارہ شروع ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد، وزیر اعظم کی ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت وزیر اعظم نے حقائق منظر عام پر لانے اور 48 گھنٹوں کے اندر ملزموں کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید
پاکستان افغانستان کے مسئلے پر پاکستان، امریکا سمیت چار ملکی نیا اتحاد تشکیل نیا چار رکنی سفارتی اتحاد افغان امن عمل، علاقائی رابطہ کاری، تجارت اور کاروباری تعلقات مضبوط بنانے کے لیے کام کرے گا، دفتر خارجہ