پاکستان پاکستان کی افغانستان کے حوالے سے او آئی سی اجلاس کی میزبانی کی پیشکش سعودی عرب نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے 17دسمبر کو اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس طلب کیا ہے۔
پاکستان 10 بلین ٹری سونامی، گلاسگو کانفرنس پر اخراجات کے آڈٹ و انکوائری کا حکم موسمیاتی تبدیلی پر گلاسگو میں ہونے والی سی او پی 26 کانفرس میں سرکاری فنڈ کا بے دریغ استعمال کیا گیا، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی
پاکستان کووڈ کے نئے ویرینٹ کے خدشات، پاکستان نے 7 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی سفری پابندی میں شامل ممالک میں موجود پاکستان کے شہری 5 دسمبر تک واپس آسکتے ہیں، این سی او سی
پاکستان شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، دو سپاہی شہید چترال سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ رحمٰن اور ٹانک سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ عارف شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان کی ’تقسیم‘ سے متعلق آر ایس ایس سربراہ کے بیان کی مذمت پاکستانی دفتر خارجہ نے موہن بھگوت کے بیان کو فریبی سوچ اور تاریخ کو مسخ کرنے کی خواہش قرار دیا۔
پاکستان پاکستان کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح سائبر سیکیورٹی سے متعلق خطرات کے پیش نظر سرکاری اور نجی شعبوں کے اداروں کو تربیت یافتہ سائبر ماہرین کی فراہمی ہے، پاک فضائیہ
پاکستان ابھی نندن کو ’بہادری کے خیالی کارناموں‘ پر اعزاز دینا فوجی اصولوں کےخلاف ہے، پاکستان یہ اقدام بھارت کو اپنی شرمندگی اور خفت چھپانے کیلئے کرنا پڑا، حقیقت پوری طرح سے بے نقاب ہو چکی ہے، ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار
پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیرخارجہ کانگریس کی کمیٹیوں کے وفد نے کہا کہ امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری پر دلچسپی رکھتی ہیں، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان بھارت میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روکنے، مساجد پر حملوں کی مذمت بین الاقوامی برادری، اقوامِ متحدہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف پر تشدد حملے روکنے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان بھارت کا کرتارپور راہداری کھولنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، شاہ محمود قریشی بھارت اپنے رویے پر نظرثانی کرے اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایسا ہی ماحول پیدا کرے، وزیر خارجہ
پاکستان آرمی چیف سے افغانستان کیلئے امریکی ایلچی کی ملاقات، کابل میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان، امریکا کے ساتھ دوطرفہ روابط کی روایت کو برقرار رکھنے کا خواہاں ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ
پاکستان افغان وزیر خارجہ نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے جنگ بندی معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا امیر خان متقی نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے لیے سہولت کاری کی بھی تصدیق کی۔
پاکستان طالبان افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھیں، وزیرخارجہ وزارت خارجہ میں پاکستان کے دورے پرآئے ہوئے عبوری افغان وزیر خارجہ سے شاہ محمود قریشی کے مذاکرات ہوئے، دفترخارجہ
پاکستان ٹرائیکا پلس اجلاس: افغانستان کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار طالبان افغان سرزمین پڑوسی ممالک, خطے اور دنیا کے دیگر ممالک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں، اعلامیہ
پاکستان افغانستان کے ساتھ تعلقات کو مزید بڑھایا جانا چاہیے، وزیر خارجہ افغانستان سے متعلق ہم سب کی تشویش و فکر مندی مشترک ہے، وزیر خارجہ کا اسلام آباد میں منعقدہ ٹرائیکا پلس کے افتتاحی سیشن سے خطاب
پاکستان او آئی سی کے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیر کا ایل او سی کا دورہ یوسف الدوبے کے ہمراہ سعودی عرب، مراکش، سوڈان اور مالدیپ کے 5 سینئر سفارت کاروں نے بھی آزاد کشمیر کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان بی جے پی کی توسیع پسندانہ پالیساں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں، سیکریٹری خارجہ مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کوغیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات سے کشمیریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی چھین لی ہے، سہیل محمود
پاکستان پاکستان کا غیر ملکی پروازوں کی آمدمکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان وبا کی موجودہ صورتحال میں بہتری کے پیش نظر 10 نومبر سے تمام پروازوں کو مکمل گنجائش کے ساتھ آّنے کی اجازت دی گئی، این سی او سی
پاکستان ویکسینیشن میں بہتر کارکردگی دکھانے والے شہروں میں پابندیاں درجہ بدرجہ کم کرنے کا اعلان اسلام آباد، منڈی بہاؤالدین، گلگت، میرپور میں 60 فیصد آبادی کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، این سی او سی
پاکستان ٹی ایل پی کو مزید قانون شکنی پر کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، قومی سلامتی کمیٹی کسی بھی گروپ یا عناصر کو امن و عامہ کی صورت حال بگاڑنے اور حکومت پر دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اعلامیہ