پاکستان اومیکرون ویرینٹ: مساجد، عبادت گاہوں میں صرف ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت مساجد اور عبادت گاہوں کی انتظامیہ وینٹی لیشن کے لیے دروازے اور کھڑکیاں کھلی رکھیں، جبکہ جمعے کا خطبہ مختصر کیا جائے، فورم
پاکستان کووڈ کی زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ اجلاس میں مساجد میں مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو نماز کیلئے جانے سمیت دیگر پروٹوکولز پر عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا، این سی او سی
پاکستان اومیکرون ویرینٹ: اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کا فیصلہ، انڈور تقریبات پر پابندی کیسز کی 10 فیصد سے زائد شرح والے علاقوں میں 12 سال سے زائد عمر کے ویکسینیٹڈ طلبہ کیلئے 100 فیصد حاضری کی اجازت ہوگی، این سی او سی
دنیا یمن: یو اے ای میں حملے کے بعد اتحادی افواج کی جوابی بمباری، 10 سے زائد افراد ہلاک فضائی حملوں میں حوثی رہنما میجر جنرل عبداللہ قسیم الجنید سمیت کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان پاکستان کی کشمیر پریس کلب پر مبینہ قبضے اور صحافیوں کی گرفتاری کی مذمت مظالم پر آواز اٹھانے والوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عکاسی کرتا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان این سی او سی اجلاس، ملک میں نئی کورونا پابندیاں نافذ این سی او سی نے تعلیم، عوامی اجتماعات، انڈور آؤٹ ڈور کھانے سمیت دیگر شعبوں میں نئے ایس او پیز کے لیے 17 جنوری کو اجلاس طلب کرلیا
پاکستان صدر مملکت نے جسٹس عمر عطابندیال کی بطور چیف جسٹس منظوری دے دی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو ریٹائر ہوں گے اور جسٹس عمرعطابندیال 2 فروری کو منصب سنبھال لیں گے۔
پاکستان بھارت کی جانب سے ایک اور جھوٹا فلیگ آپریشن کا 'واضح امکان' ہے، ترجمان دفترخارجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت رواں برس اب تک 15 فراد کو جعلی کارروائیوں میں نشانہ بناچکا ہے، 2021 میں210 کشمیری قتل ہوئے، عاصم افتخار
پاکستان پاکستان کا عالمی طاقتوں کے جوہری عدم پھیلاؤ کو یقینی بنانے کے عہد کا خیر مقدم جوہری جنگ کی روک تھام اور ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کے بارے میں پی-5 کا مشترکہ بیان ایک مثبت پیش رفت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی کیلئے اقوام متحدہ کے منصوبے کا اعلان اقوام متحدہ نے این جی او کے اشتراک سے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے 5ارب ڈالر کی فنڈنگ درکار ہو گی۔
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی رہنما محمد خراسانی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہلاک خالد بلتی عرف محمد خراسانی پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور عوام پر کئی حملوں میں ملوث تھا، سیکیورٹی عہدیدار
پاکستان سارک سربراہی اجلاس اور مقبوضہ کشمیر سےمتعلق بھارت کے گمراہ کن دعوے مسترد علاقائی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے امن مخالف بھارتی ایجنڈے کو بے نقاب کرتے رہیں گے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان خیبرپختونخوا: دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار شہید سیکیورٹی فورسز نےخفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے ٹانک اور جنوبی وزیرستان کے گاؤں کوٹ کلی میں کارروائی کی، آئی ایس پی آر
پاکستان پاک ۔ افغان سرحد پر باڑ لگانے کا معاملہ سفارتی طور پر حل کر لیں گے، وزیر خارجہ باڑ لگانے کے حوالے سے کچھ الجھنیں ہیں لیکن اس معاملے پر افغان حکومت سے بات کی جا رہی ہے، شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس
پاکستان پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات، قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ معاہدے کے تحت دونوں ممالک کو ہر سال یکم جنوری کو اپنی جوہری تنصیبات اور سہولیات سے متعلق ایک دوسرے کو آگاہ کرنا ہوتا ہے۔
پاکستان اسلام آباد میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں اومیکرون کی تصدیق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اومیکرون کے مزید 34 کیس رپورٹ ہوئے ، شہر میں کیسز کی مجموعی تعداد 66 ہو گئی۔
کھیل پی ایس ایل 7: این سی او سی کی 100فیصد شائقین کے ساتھ میچز کے انعقاد کی اجازت 12سال سے زائد عمر کے افراد کو میچ دیکھنے کے لیے مکمل ویکسینیشن لازمی کرانی ہو گی، این سی او سی
پاکستان پاکستان، امدادی گندم کی پہلی کھیپ آج افغان حکام کے حوالے کرے گا وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے افغانستان کے لیے 5 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے نفرت انگیز تقاریر کی شدید مذمت بی جے پی-آر ایس ایس کی ہندوتوا حکومت میں ریاستی سرپرستی میں اقلیتوں اور بالخصوص مسلمانوں پر تشدد معمول بن چکا ہے، دفترخارجہ
پاکستان مقبوضہ کشمیر: پاکستان کی مزید 6 افراد کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت مقبوضہ وادی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ بلاروک ٹوک جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ