نقطہ نظر ساحر صاحب کیا آپ کی رمضان ٹرانسمیشن نمبر-ون ہوگئی؟ اگردیگر چینلز کی رمضان ٹرانسمیشنز کو دیکھا جائےتو یقیناً یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ساحر لودھی کے لیے مقابلہ کافی سخت ہے۔
لائف اسٹائل پاکستانی ڈرامے اور ماؤں کا بہترین کردار ماں کی شخصیت ہی اتنی کمال ہے جو ہر مسئلے سے گزر کر بھی اپنے خاندان کی حفاظت کرتی ہے۔
لائف اسٹائل ’جب آپ کی روٹی، کپڑا اور مکان بھی بن جائے‘ پریانکا چوپڑا کے میٹ گالا میں پہنے لباس پر بنائی جانے والی میمز سوشل میڈیا پر تمام تر توجہ بٹور رہی ہیں۔
پاکستان آصف علی زرداری کے ’ٹوپی‘ اسٹائل یقیناً آصف علی زرداری اپنے اسٹائلش انداز سے پاکستان کے مردوں کو سخت مقابلہ دے رہے ہیں۔
پاکستان وہ 6 ممالک جہاں پاکستانیوں کا داخلہ ویزے کے بغیر ممکن ڈومینیکا،ہیٹی،مائیکرونیشیا،سینٹ وینسینت وگرینا،ٹرینیڈاڈو ٹوباگو اور وانواتو وہ ممالک ہیں جہاں بغیر ویزا داخلہ ممکن ہے۔
لائف اسٹائل سب سے زیادہ کمانے والی 10 ڈراؤنی فلمیں ہولی وڈ کی تاریخ میں ہارر فلموں نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا، 1999 کی دی سکستھ سینس سرفہرست ہے۔
پاکستان ’رشک قمر کی سچ میں کمر توڑ دی رابی پیرزادہ نے‘ نصرت فتح علی خان کےگانے ’میرے رشک قمر‘ کے ری-مکس میں بلو کِلر غنڈوں سےلڑتی نظر آئیں، ہاتھ میں ہتھیار اور سانپ بھی تھے۔
پاکستان تنقید کرنا ہمارا فرض ہے! مہنگی ترین شادی ہویا پھر اسےسادگی سے انجام دیا جائے،پاکستان میں الزامات اور تنقید کا سلسلہ کبھی بھی کسی صورت نہیں رکتا
لائف اسٹائل 2016: بولی وڈ اداکاراوں کے بدترین ملبوسات کبھی کبھی بولی وڈ کی باصلاحیت اداکارائیں کچھ ایسی غلطیاں کردیتی ہیں جنہیں لوگ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔
لائف اسٹائل 2016 کی بدترین بولی وڈ فلمز دلچسپ بات یہ ہے کہ ان فلموں میں بولی وڈ کے نامور اور کامیاب اداکاروں نے کام کیا، پھر بھی انہیں بدترین قرار دیا گیا۔
لائف اسٹائل 2016: رشتے ٹوٹنے کا سال 2016 کے آغاز سے ہی کئی مقبول شخصیات کی ایک دوسرے کے ساتھ علیحدگی کی خبروں نے مداحوں کا دل توڑ دیا تھا۔
لائف اسٹائل 2016 کی بہترین پاکستانی فلمیں رواں سال پاکستانی انڈسٹری سے ریلیز ہونے والی کئی نامور اداکاروں کی فلمیں دل جیتنے میں کامیاب رہیں۔
پاکستان عمران خان کی ٹوٹی چپل، عثمان ڈار نے دی 'قربانی' عمران خان کافی عرصے سے عدالت کے چکر لگا رہے ہیں، جس کے باعث ان کی چپل بھی گھس گھس کر آخرکار ٹوٹ گئی۔
لائف اسٹائل 'مشہور شخصیات کی نقل اتارنے پر دھمکی نہیں، دھمکیاں ملیں' سیاست دانوں اور مشہور فنکاروں کی آواز کی نقل میں ویڈیوز بنانے والے سید شفاعت علی آخر ہیں کون؟
نقطہ نظر ٹریفک جام کی کہانی اسٹریٹ کرائمز عام شہری کو ایسے خوف میں مبتلا کرتے ہیں کہ وہ مہینوں کسی انسان کے سایے سے بھی خوف محسوس کرتا ہے۔
دنیا امریکی صدور صدارت سے قبل کیا کرتے تھے؟ امریکا کے 10 ایسے صدور جن میں کوئی یا تو کسی دکان پر آئس کریم بیچتا، یا پھر قصائی کی دکان پر مرغی کے پر اتارتا تھا۔
ملٹی میڈیا امریکا کے 10 امیر ترین صدور امریکا میں صدارتی مہم جاری ہے جس کی دوڑ میں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔
لائف اسٹائل ’دنگل‘ یا ’سلطان‘، کونسی فلم بہتر؟ بولی وڈ کے دو بڑے اداکار سلمان خان اور عامر خان کی رواں سال آنے والی فلموں میں کیا مشابہت ہیں؟
لائف اسٹائل اپنا کیریئر تباہ کرنے والی مشہور شخصیات تاریخ میں کئی ایسی شخصیات موجود ہیں جو اپنی غلطیوں یا قسمت کی خرابی کے باعث کامیابی سے ناکامی کی طرف آگئیں۔
لائف اسٹائل دفتر میں یہ 6 باتیں ہرگز نہ کریں اگر آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو کوشش کریں کہ اپنے دفتر میں یہ باتیں کرنے سے گریز کریں۔