لائف اسٹائل 12 کامیاب شخصیات سوشل میڈیا سے دور دورِ جدید میں آج بھی ایسی شخصیات موجود ہیں، جو کامیاب بھی ہیں لیکن ان کا ’سوشل میڈیا‘ سے بہت کم تعلق ہے۔
لائف اسٹائل فلموں میں موٹر سائیکل چلانے والی بولی وڈ اداکارائیں اپنی فلموں میں ہر قسم کا کردار ادا کرنے والی اداکارائیں بائیک چلانے میں بھی کسی اداکار سے پیچھے نہیں۔
لائف اسٹائل ستمبر میں ریلیز ہونے والی فلمیں اس ماہ تین پاکستانی فلمیں ریلیز کی جائیں گی جن میں کئی نامور اداکار کام کرتے نظر آئیں گے
لائف اسٹائل کوک اسٹوڈیو: ’آفرین آفرین‘ مقبول تو ہوا، لیکن کیوں؟ گانے میں راحت فتح علی خان کے ساتھ موجود مومنہ مستحسن گلوکاری سے زیادہ کچھ اور وجوہات کے باعث توجہ کا مرکز بنیں۔
نقطہ نظر شام کو اولمپکس جتنی ہی اہمیت دے دیں؟ شام کے شہر حلب میں ہونے والی تباہی میں بچ جانے والے بچے کی ویڈیو انسانی حقوق کے علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ ہے.
لائف اسٹائل 'رستم': بہترین کہانی کو لے کر بنائی گئی ایک کمزور فلم رستم جیسی فلم بنانے کے لیے ہدایت کار کو نہایت سنجیدگی سے کام لینا چاہیے تھا، تاہم اکشے کی پرفارمنس اس میں شاندار رہی۔
لائف اسٹائل رواں ماہ سینما کی بڑی سکرین پر آنے والے موضوعات اس ماہ کئی دلچسپ بولی وڈ اور ہولی وڈ فلمیں سینما میں پیش کی جائیں گی۔
لائف اسٹائل دلہنیں شادی کی تیاری کیسے کریں؟ شادی سے قبل کئی بار دلہنیں کچھ ایسے ضروری کام کرنا بھول جاتی ہیں جو بعد میں پچھتاوے کا باعث بنتی ہیں۔
لائف اسٹائل فلمی ستاروں پر بھی 'پرزما' کا بھوت سوار لگتا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات کے لیے پرزما ایپ کا استعمال ضروری ہو گیا ہے۔
لائف اسٹائل شوبز کی 5 متنازع اموات شوبز کی دنیا باہر سے جتنی خوبصورت نظر آتی ہے حقیقت میں بہت ہی بد صورت ہے۔
لائف اسٹائل اس مہینے سینما میں جلوے بکھیرنے والی فلمز پاکستانی، بولی وڈ اور ہولی وڈ کی فلمیں سینما گھروں میں جلوے بکھیرنے کو تیار ہیں۔
لائف اسٹائل ’روشن میری تربت کو للہ ذرا کرنا‘— امجد صابری کا آخری کلام اپنی زندگی میں بہترین قوالیاں پڑھنے والے امجد صابری نے اپنی زندگی کا آخری کلام اپنی ہی قبر کے حوالے سے پڑھا تھا۔
لائف اسٹائل فلم 'موئن جو دڑو' کا ٹوئٹر پر مذاق 5گھنٹےکا ٹریلر آخرکار ختم ہوا،مگرمچھ نے بہت اچھی پرفارمنس دی، سنا ہے دوسرے ٹریلر میں ڈائناسار ہوگا، ٹوئٹر صارف کی تنقید
لائف اسٹائل فلم ریویو: ’فائنڈنگ ڈوری‘ ایک پرلطف داستان ڈوری کو ڈھونڈنے کی داستان صرف بچے ہی نہیں بڑے بھی شوق سے دیکھ کر لطف اندوز سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل شادی کے بعد فلمی سفر شروع کرنے والی اداکارائیں پاکستان اور ہندوستان کی کئی ایسی اداکارئیں ہیں جنہوں نے یہ ثابت کیا کہ شادی کرنا کیرئیر کے لیے نقصان دہ نہیں۔
کھیل ’ماہ وسال گزرتے گئے‘ — پاکستانی کرکٹرز ’تب اور اب‘ ہمارے کرکٹ کھلاڑیوں میں اتنی تبدیلی آچکی ہے کہ اب ان کی پرانی تصاویر کو دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا۔
لائف اسٹائل وہ پاکستانی اداکارائیں جنہیں ہولی وڈ جانا چاہیے جب بولی وڈ اسٹارز، ہولی وڈ میں قسمت آزمائی کرسکتے ہیں تو ہماری خوبصورت پاکستانی اداکارائیں کیوں پیچھے رہیں؟
لائف اسٹائل جب شاہ رخ خان نے ساتھی اداکاروں کو دھوکا دیا شاہ رخ خان ہر بار اپنی فلموں میں ساتھی اداکاروں کو دھوکا دے کر ہیروئن کو اپنا بنا لیتے ہیں۔
لائف اسٹائل اس مہینے سینما میں کیا نیا دیکھنے کو ملے گا؟ جون میں پاکستان کی کوئی فلم ریلیز نہیں ہورہی تاہم بولی وڈ اور ہولی وڈ کی کئی فلمیں اس ماہ میں جلوے بکھیرنے کو تیار ہیں۔
لائف اسٹائل 'سلطان' کا پہلا ٹریلر، سب کچھ سامنے آگیا؟ عموماً فلموں کے ٹریلرز میں کئی باتیں پوشیدہ ہوتی ہیں تاہم سلمان کی فلم 'سلطان' کے ٹریلر کے ذریعے مکمل کہانی سامنے آگئی۔