Live Election 2018 خاتون اپنے نومولود کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں انتخابات 2018 کے سلسلے میں بڑی تعداد میں خواتین گھروں سے نکلیں جنہوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
Live Election 2018 شادی چھوڑ کر ووٹ کاسٹ کرنے والا دلہا فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا یہ دلہا اپنی شادی چھوڑ کر پولنگ اسٹیشن ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا۔
Live Election 2018 سابق آرمی چیف راحیل شریف نے بھی ووٹ ڈال دیا سابق ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے بھی پولنگ اسٹیشن پہنچ کر اپنا ووٹ ڈال دیا۔
Live Election 2018 عمران خان کے لیے عروہ حسین کا ووٹ اداکارہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے عوام کو زور دیا کہ وہ پولنگ اسٹیشن پہنچ کر ووٹ ڈالیں۔
Live Election 2018 ’گھر بیٹھ کر انقلاب نہیں آتا‘ نامور پاکستانی صحافی عاصمہ شیرازی نے ٹوئٹر پر عوام سے اپیل کی کہ وہ گھر سے نکل کر پولنگ اسٹیشن ووٹ ضرور ڈالنے جائیں۔
Live Election 2018 ماں بیٹی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ووٹ ڈالنے روانہ کراچی کی سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی بھی انہیں انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے نہیں روک پائی۔
Live Election 2018 ووٹ ڈالنے کیلئے 14 گھنٹوں کی فلائٹ پاکستانی اداکار واسع چوہدری بھی انتخابات کا حصہ بننے اور اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے پاکستان واپس آئے۔
Live Election 2018 ووٹ دیں، سست نہ بنیں، گلوکار بلال خان بلال خان نے ایک ٹویٹ کے ذریعے مداحوں پر ووٹ ڈالنے کے لیے زور دیا۔
Live Election 2018 ماہرہ خان نے ووٹ کیوں نہیں دیا؟ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر انتخابات کا حصہ نہ بننے پر دکھ کا اظہار کیا۔
Live Election 2018 فرحان سعید کی ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے فنکاروں پر تنقید پاکستانی گلوکار و اداکار نے ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ لوگ اس طرح ملک کے مستقبل کو مذاق نہ سمجھیں۔
Live Election 2018 سیاسی جماعتوں کے جوش بڑھانے والے ترانے انتخابات کے سلسلے میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اپنے انتخابی ترانوں کے ذریعے عوام کو متوجہ کرنے کی کوشش کی۔
پاکستان کراچی کے ان 7 مالز کا دورہ ضرور کریں شہر قائد میں تیزی سے مالز کی تعمیر ہورہی ہے اور ہر علاقے میں لوگوں کی سہولت کے لیے مالز بنائے جارہے ہیں۔
Live Election 2018 مزاحیہ انتخابی مہم کریم کو مہنگی پڑ گئی ٹیکسی سروس نے نامور سیاستدانوں کے مشہور نعروں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے نئے پرومو کوڈز تیار کیے۔
نقطہ نظر ڈرامہ ’خانی‘ ناظرین کو متاثر کرنے میں کامیاب کیوں ہوا؟ مضبوط کہانی، شاندار کاسٹ، بہترین اداکاری اور بہت سنگین موضوع پر مبنی ڈرامہ ’خانی‘
Live Election 2018 پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم کا ترانہ ریلیز ’اب صرف عمران خان‘ نامی اس ترانے کی گلوکاری فرحان سعید نے کی۔
نقطہ نظر ’سنجو‘: سوانح حیات یا شخصیت کو مثبت پیش کرنے کی کوشش؟ فلم سنجو سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ہے جس میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار ادا کیا۔
Live Election 2018 پی ٹی آئی کیلئے فرحان سعید اپنی آواز کا جادو جگائیں گے پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم 2018 کا آفیشل گانا جلد ریلیز کردیا جائے گا۔
دسترخوان ہنی باربی کیو چکن ونگز کھانا پسند کریں گے؟ بہت سی خواتین کا ماننا ہے کہ گھر میں چکن ونگز بنانا آسان نہیں، لیکن یہاں چکن ونگز کی نہایت آسان ترکیب دی گئی ہے۔
دسترخوان رمضان میں چکن سموسے گھر میں بنائیں بازار کے سموسے کھانے سے بہتر ہے کہ گھر پر مزیدار چکن سموسے افطار میں پیش کریں، جو صحت کے لیے بھی بہتر ہوتے ہیں۔
دسترخوان اس سال کھانوں کے حوالے سے یہ جھوٹے وعدے نہ کریں یہاں وہ جھوٹے ارادے اور وعدے مندرجہ ذیل ہیں جو یقیناً ہم سب ہی خود سے کرتے تو ہیں لیکن انہیں پورا نہیں کرپاتے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین