لائف اسٹائل 2017 میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ کی فلاپ فلمیں کہنا غلط نہیں ہوگا کہ کمائی کے حوالے سے یہ سال بولی وڈ کے لیے ناکام رہا۔
لائف اسٹائل 2017 کی بہترین پاکستانی فلمیں بہترین موضوعات کو ان پاکستانی فلموں کے ذریعے سامنے لایا گیا۔
پاکستان سوشل میڈیا پر محبت اور تصاویر لیک جیسے موضوعات پرمبنی ڈرامہ ڈرامہ ’ایسی ہے تنہائی‘ میں ایک یونیورسٹی کی طالبہ ماہا اپنی تصاویر لیک اور وائرل ہونے کے بعد خودکشی کرلیتی ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستانی اداکاراؤں کے ساڑھی میں جلوے ساڑھی پہننا کوئی آسان کام نہیں لیکن پاکستانی اداکارائیں اس لباس میں نہایت شاندار اور مطمئن نظر آتی ہیں۔
لائف اسٹائل بہن بھائیوں کی ایک ساتھ بولی وڈ فلمیں سگے بہن بھائی جب فلموں میں بھی ایک ساتھ کام کرتے ہیں تو یقیناً ان کا ایک ساتھ کام کرنے کا تجربہ خاصا اہم ہوتا ہوگا۔
دنیا ٹرمپ کی کامیابی کا ایک سال، امریکا میں دہشت گردی کے واقعات ٹرمپ کے صدر منتخب ہونےکے بعد ایسی رپورٹس سامنے آئیں جن میں دعویٰ کیا گیا کہ ان کی کامیابی بہت بڑا عالمی خطرہ ہوگا۔
لائف اسٹائل اسمارٹ نظر آنا کس کو پسند نہیں؟ بولی وڈ کی 10 مشہور شخصیات جنہوں نے جسمانی وزن کم کرکے اپنی زندگیاں ہی بدل ڈالی۔
دسترخوان اس گرمی میں تربوز کے شربت کا لطف اٹھائیں تربوز کا مزہ صرف اسے کھا کر ہی نہیں بلکہ شربت بنا کر بھی لیا جاسکتا ہے، جس کی آسان سی ترکیب یہاں دی جارہی ہے۔
پاکستان کم پیسوں میں سفر کرنے کیلئے کریم کی بائیک سروس کریم کے علاوہ بائیکیا نامی سروس بھی کراچی میں طویل عرصے سے بائیک پر سفر کرنے کی سہولت فراہم کررہی ہے۔
لائف اسٹائل پاکستان کی رونگٹے کھڑے کردینے والی ڈراؤنی فلمیں پاکستانی فلم انڈسٹری میں بہت زیادہ ہارر فلمیں نہیں بنائیں گئی لیکن آہستہ آہستہ اس انداز کی فلمز بننےکا آغاز ہورہا ہے۔
پاکستان کراچی کا کون سا سینما فلم دیکھنے کیلئے بہترین؟ پاکستانی فلموں کو ملک میں فروغ دینے کے لیے سب سے اہم چیز سینما گھر ہیں، جہاں لوگ ان فلموں کو سکون سے دیکھ سکیں۔
لائف اسٹائل 10 طرح کی ہیلز جن کے بارے میں صرف خواتین ہی جانتی ہیں خواتین کیلئے تو سینڈلز کی ہیلز کے الگ الگ نام ہوتے ہیں لیکن مردوں کے لیے یہ تمام ہیلز بس اونچی ایڑھی کے جوتے ہوتے ہیں۔
پاکستان کوک اسٹوڈیو: عامر ذکی چھا گئے، علی ظفر نے کیا مایوس چوتھی قسط میں چار گانےپیش کیے گئے،جن پر علی ظفر، قرۃالعین بلوچ،فرحان سعید، علی حمزہ، نرمل روئے، جاوید بشیر نےپرفارم کیا۔
پاکستان کوک اسٹوڈیو 10: ’لال میری پت‘ کا نیا خوبصورت انداز نئی قسط میں قرۃالعین بلوچ، سجاد علی، ساحر علی بگا جیسے نامور گلوکاروں نے پرفارم کیا۔
پاکستان کوک اسٹوڈیو دوسری قسط، ’سیئونی‘ سب سے کمزور پیشکش سیزن 10 کی دوسری قسط میں کئی گلوکاروں نے پرفام کیا جس میں سب سے بہتر گانا علی سیٹھی، علی حمزہ اور وقار احسن نے گایا۔
لائف اسٹائل مکسڈ مارشل آرٹس بمقابلہ باکسنگ-بازی کون جیتے گا؟ رواں ماہ 26 اگست کو لاس ویگاس میں کونر میک گریگر کا مقابلہ فلوئیڈ مے ویدر سے ہوگا۔
پاکستان کوک اسٹوڈیو 10: بہترین گلوکاری کے ساتھ آغاز پہلی ہی قسط میں کوک اسٹوڈیو نے ایسے گلوکاروں کو پیش کیا، جن سے شائقین کو بہتر گانوں کی امید ہے۔
پاکستان سید نور اپنی فلم ’چین آئے نہ‘ سے کیا سکھانا چاہتے ہیں؟ ’چین آئے نہ‘ کے ٹریلر میں خاص دیکھنے کو تو ملا، مگر ایسا ملا جس کی توقع نہیں کی جاسکتی۔
پاکستان خواتین کو اس عید کیا پہننا چاہیئے؟ کچھ خواتین اپنی عید پر سادے ملبوسات کا انتخاب کرتی ہیں تو کچھ ایسی بھی ہیں جو زیادہ کام کے کپڑے پہننا پسند کرتی ہیں۔