پاکستان ہسپتال میں آکسیجن کی کمی سے اموات کا معاملہ،معطل ملازمین کو فارغ کرنے کی سفارش انکوائری رپورٹ میں معطل ہسپتال ڈائریکٹر کی خدمات واپس محکمہ صحت کو دینے اور دو سابق ڈائریکٹرز کو نوٹس دینے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔
Live Covid 2019 کے پی میں کورونا کے باعث مدارس بند کرنے کا حکم خیبرپختونخوا (کے پی) کی حکومت نے کورونا وائرس کی دوسر لہر کے پیش...
پاکستان خیبرپختونخوا: کورونا کے باعث مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو متعلقہ قانون کے تحت سزائیں دی جائیں گی، محکمہ داخلہ کے پی
پاکستان پشاور: گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر راہداری ریمانڈ پر سندھ پولیس کے حوالے کراچی کے تھانہ سہراب گوٹھ کے انسپکٹر محمد نواز نے ملزم کا 3 روزہ راہداری ریمانڈ دینے کی درخواست کی تھی، رپورٹ
پاکستان پشاور پولیس نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا علی وزیر کےخلاف ملک مخالف تقریر پر کراچی میں مقدمہ درج ہوا تھا، سندھ پولیس نے ان کی گرفتاری کی درخواست کی تھی، پولیس ذرائع
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: نیب نے فضل الرحمٰن کے مزید 5 ساتھیوں کو طلب کرلیا نیب انکوائری کے لیے ان تمام افراد کو 16 دسمبر کو پشاور دفتر میں پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
پاکستان حکومتِ خیبرپختونخوا نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی قیمتوں کا تعین کرلیا دلیپ کمار کے گھر کی قیمت 80 لاکھ 56 ہزار روپے جبکہ راج کپور کے گھر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان میں فائرنگ سے صحافی قتل ابتدائی تحقیقات سے لگتا ہے کہ حملہ آور صحافی کا پیچھا کر رہے تھے،قتل کے محرکات کا پتا لگانے کیلئے مزید تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس
پاکستان پشاور: 'غفلت' کے باعث کورونا مریضوں کی اموات پر ہسپتال ڈائریکٹر سمیت 7 افراد معطل ٹینک میں آکسیجن کی کمی کو نہیں دیکھا گیا، ہسپتال میں کوئی بیک اپ اسٹوریج اور ایمرجنسی ریسکیو اسکوڈ بھی نہیں تھا، ابتدائی رپورٹ
پاکستان پشاور: بروقت آکسیجن نہ ملنے پر کورونا وائرس کے 5 مریض جاں بحق گزشتہ شب خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی فراہمی کی کمی کا واقعہ پیش آیا، معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کردی ہے، صوبائی وزیر صحت
Live Covid 2019 لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو 30 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی کٹ فراہم کردی گئی پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیےجدید...
پاکستان خیبرپختونخوا: پولیو ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی دینے والا پولیس اہلکار قتل واقعہ تھانہ ٹاؤں پولیس کی حدود میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی، ضلعی پولیس افسر وسیم ریاض
پاکستان کورونا ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو دی جائے گی، فیصل سلطان سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں کورونا ویکسین دستیاب ہو سکے گی، معاون خصوصی برائے صحت
پاکستان مشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے پر 'توہین آمیز' بیانات دینے والے وزرا و معاونین عدالت طلب توہین عدالت جس نے کی وہ پیش ہوجائے پھر آپ کو بھی سنیں گے، عدالت کے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس
پاکستان انٹرنیٹ سے محروم بچے ہفتے میں ایک دن اسکول آئیں گے، وزیر تعلیم خیبر پختونخوا 26 نومبر سے 23 دسمبر تک 'ہوم لرننگ' یعنی گھر سے پڑھائی کی جائے گی، شہرام تراکئی
پاکستان فی الحال مدارس بند نہیں کریں گے، وفاق المدارس مدارس کا تعلیمی سال، اسکولز، کالجز اور جامعات سے مختلف ہے، وزیر تعلیم نے پریس کانفرنس میں مدارس کا نام نہیں لیا، حنیف جالندھری
پاکستان نہ پنڈی، نہ آبپارہ کی رائے چلے گی، فیصلے عوام کریں گے، بلاول ہم دہشت گردوں اور اس کی سہولت کار حکومت کو اجازت نہیں دیں گے کہ عوام کے خون کے ساتھ کھیلا جائے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان کورونا کیسز میں اضافہ: پشاور انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار پشاور میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 13 فیصد سے زائد ہوگئی ہے،وائرس پھیلنے کے خدشے کے باعث جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے،ڈپٹی کمشنر
پاکستان مشال قتل کیس: مرکزی ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل پشاور ہائی کورٹ نے دیگر ملزمان کی سزائیں برقرار رکھیں اور رہائی پانے والے ملزمان کی ضمانت ختم کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دے دیا۔