پولیس کا دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایکشن، مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، مشتعل افراد نے پولیس موبائل نذرآتش کردی، ایک پولیس اہلکار زخمی، 30 افراد زیرحراست
ڈاکٹر شاہنواز کو منصفانہ ٹرائل کے آئینی حق سے محروم رکھا گیا، عدالت میں اپنا دفاع کرنے کی اجازت دینے کے بجائے پولیس مقابلے میں انہیں مار دیا گیا، رپورٹ
نامعلوم نقاب پوش انتخابی مواد چھین کر فرار، تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو مورد الزام ٹھہرادیا، الیکشن کمیشن کا چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو کارروائی کاحکم، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
آگ شاپنگ سینٹ کے تہہ خانے میں لگی، وینٹی لیشن کی کمی کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تین گھنٹے سے زائد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔
میٹنگ نے ایک ان فیئر مینز کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دی جو سنڈیکیٹ کے ذریعے نہیں بنائی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک موجودہ جج کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے، ڈاکٹر ریاض