پاکستان کراچی: شادی شدہ خاتون اپنے بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل اقرا محسن کو ان کے بھائی نے گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا، یہ غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ معلوم ہوتا ہے، ایس ایچ او
پاکستان کراچی: مشتعل ہجوم نے دو ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آگ لگا دی مشتعل ہجوم نے ڈاکوؤں کو بری طرح مارا پیٹا اور انہیں آگ لگانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ان کی جان بچا لی، ایس ایس پی وسطی
پاکستان کراچی: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی مبینہ خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین طاہر محمود نے گزشتہ روز اپنی اہلیہ کو ویڈیو کال کرکے کہا تھا کہ وہ سی ویو کے مقام پر سمندر میں ڈوب کر خودکشی کر رہا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کی کراچی میں ریلی، پولیس پر کارکنوں کو حراست میں لینے کا الزام جب شہر کے مختلف علاقوں سے چھوٹی ریلیاں انصاف ہاؤس پہنچنے کے لیے نکلیں تو پولیس نے انہیں روکا اور 20 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا، پی ٹی آئی
پاکستان جاپانی شہریوں کی گاڑی پر دھماکا: سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری ضلعی ایس ایس پیز، ایس ڈی پی اوز فیلڈ میں آئیں، ایس ایچ اوز سیکیورٹی اقدامات میں انتہائی مستعد اور الرٹ رہیں، وزیر داخلہ سندھ
پاکستان بارشوں کی پیش گوئی: وزیراعلیٰ سندھ کی کے ایم سی، ٹاؤنز کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت ضلعی انتظامیہ اور پولیس عوام کا خیال رکھیں اور مشکل گھڑی میں ان کی مدد کریں، مراد علی شاہ
پاکستان کراچی: پاک فوج کے حاضر سروس افسر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار سائٹ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے زخمی پاک فوج حاضر سروس افسر گزشتہ روز دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا۔
پاکستان کراچی: میٹروول میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے رپورٹ دی جائے، اس قسم کے واقعے ناقابل قبول ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان کراچی: ’پسند کی شادی‘ کرنے پر خاتون قتل مقتولہ نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی، بھائی مبینہ طور پر واردات میں ملوث ہے، ایس ایس پی کیماڑی
پاکستان کراچی: سی ٹی ڈی کا اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث کے پی پولیس کے اہلکار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ اسکول بیگز میں اسلحہ سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا، مشتبہ شخص خیبر پختونخوا پولیس کا حاضر سروس اہلکار ہے، راجا عمر خطاب
پاکستان نارتھ ناظم آباد میں شہریوں کو لوٹنے والے دو ڈاکو مشتعل عوام کے تشدد سے ہلاک دو ملزمان نے شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کی لیکن عوام نے پکڑ لیا، پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی ہجوم نے ملزمان کو شدید زدوکوب کیا، پولیس افسر
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ نے بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی مراد علی شاہ نے کووڈ کے دنوں میں تعینات کیے گئے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کی نوکری کو بھی 30 جون 2024 تک توسیع دے دی۔
پاکستان کراچی: عیدالفطر سے قبل دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے دو مشتبہ دہشت گرد گرفتار محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میں چھاپہ مارا، ملزمان کے قبضے سے تخریبی مواد اور 30بور کی پستول بھی برآمد کر لی۔
پاکستان وزیر داخلہ سندھ نے لاپتا بچی پریا کماری کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جے آئی ٹی کی سربراہی ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) میرپورخاص جاوید جسکانی کریں گے، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان کراچی میں اسٹریٹ کرائمز، آئی جی سندھ کا تحقیقات کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ دوران ڈکیتی قتل کی وارداتوں کی تحقیقات اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کرے گی، زخمی ہونے والوں کے کیسز کی تحقیقات 'اچھے تفتیشی افسران' کریں گے، غلام نبی میمن
پاکستان کراچی: رنچھوڑ لائن میں پرانی خستہ حال عمارت گر گئی، تین افراد ملبے تلے دب گئے ریسکیو سرچ آپریشن کے دوران دو افراد ریسکیو ٹیم کو جواب دے رہے ہیں جبکہ ملبے تلے دبی خاتون جواب دینے سے قاصر ہیں، ریسکیو اہلکار
پاکستان کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہتھیاروں، منشیات کےساتھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل، آئی جی سندھ کا نوٹس ویڈیو میں نوجوان کو پستول اور رائفل سے گاڑی سے فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج میں جدید اسلحے کے ساتھ منشیات بھی نمایاں ہے۔
پاکستان کراچی: عزیز آباد میں پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے نوجوان زخمی اویس موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ محمدی کالونی میں پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر پھری، ایس ایس پی سینٹرل
پاکستان کراچی: پولیس مقابلے، مشتعل ہجوم کے تشدد سے 3 ’ڈاکو‘ ہلاک کورنگی میں پولیس اہلکار نے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو زخمی کیا جس کے بعد مشتعل ہجوم نے انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔
پاکستان غلام نبی میمن آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری پاکستان پولیس سروس کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن کا تبادلہ کرکے سندھ کا صوبائی پولیس افسر (پی پی او) تعینات کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن