ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی آئی ہے، آئندہ 2 سے 3 روز کراچی میں گرمی کی شدت زائد محسوس کی جائے گی، چیف میٹرولوجسٹ
مقتول کی شناخت عمران بٹ کے نام سے ہوئی جو مومن آباد کا رہائشی تھا، ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل، موبائل فون اور ایک پستول برآمد کر لیا گیا، لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئی۔