ملزم کے خلاف بٹ کوائن، حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم کی غیر قانونی منتقلی کی تحقیقات کی جائے گی، ملزم بیرون ملک سے رقم منتقل کرتا تھا، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے شہزاد حیدر
ایسے حادثات کو جلدی اور لاپرواہی کے طور پر دیکھتا ہوں، کراچی روڈ ایکسیڈنٹ انالیسس ٹیم نے حادثات کی وجوہات کا تجزیہ کرنا شروع کر دیا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک
مصطفیٰ عامر کی گمشدگی پہلے اغوا اور پھر قتل کیس میں بدل گئی، گرفتار ملزمان منشیات، منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت میں ’نمایاں ملوث‘ ہیں، حکام کی بریفنگ
50 سالہ عمران فیروز بینکوں کی مختلف برانچز سے کیش لیکر نکلا، گیس سلنڈر کی دکان پر رکا تو ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر یرغمال بنالیا، مزاحمت پر گولیاں مار دیں، پولیس
رمضان المبارک کے دوران ناجائز منافع خوروں سے سختی سے نمٹا جائے، حکومتی نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے یا گرفتار کیا جائے، کمشنر کراچی
مسئلے کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ تجاوزات کے خاتمے سمیت متعدد اقدامات کرکے ٹریفک کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ٹھوس کوششیں کر رہے ہیں، ڈی آئی جی