ارمغان کا دریجی پہلی بار جانے کا اعتراف، معاملے میں دیگر مشتبہ افراد کے ملوث ہونے کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا ہوئے ہیں، ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر
ملیر پل پر دو بھاری گاڑیاں چل رہی تھیں کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار نے ان کے درمیان گھسنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا، ایس ایچ او شاہ لطیف
غیر ملکی شہریوں کو فارن ایکٹ پر عمل کرنا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ میں چینی شہریوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواست قانونی طور پر درست نہیں ہے، ضیا الحسن لنجار