پاکستان اسکول کے اوقات میں چائلڈ اداکاروں کے ڈراموں میں کام پر پابندی کا آرڈیننس جاری گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے تحت 18سال سے کم عمر اداکاروں کے اسکول کے اوقات کار میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
پاکستان کراچی ٹریفک پولیس کا سال نو پر نشے میں دھت ڈرائیورز کو گرفتار کرنے کا اعلان گاڑیوں میں شراب اور منشیات لے جانے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی، مقدمہ درج کرکے گاڑیاں بھی ضبط کی جائیں گی، ترجمان پولیس
پاکستان کراچی: کورنگی اور اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے 2مشتبہ ڈاکو ہلاک اورنگی ٹاؤن میں کباڑ والے سے لوٹ مار کے بعد زخمی کر کے فرار ہونے والے دو ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، پولیس نے بروقت پہنچ کر بچا لیا۔
پاکستان کراچی: کینٹ اسٹیشن پر مشکوک بیگ سے بم برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کینٹ اسٹیشن پر کھڑی عوام ایکسپریس کی کوچ نمبر پانچ سے ایک بیگ میں سے بم برآمد ہوا، مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پاکستان کراچی: سرجانی ٹاؤن میں مشتعل عوام کے تشدد سے دو ڈاکو ہلاک سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی بستی میں دو ڈاکوؤں نے سیمنٹ کے بلاک بنانے والے کو لوٹنے کی کوشش کی، عوام نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
پاکستان کراچی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، مشتعل ہجوم کے تشدد سے تینوں ڈاکو ہلاک اورنگی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے نوجوان کو دوران ڈکیتی مزاحمت کر قتل کردیا، مشتعل عوام نے ڈاکوؤں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا جس سے تینوں ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کراچی: شارع فیصل پر واقع عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا، چیف فائر بریگیڈ اشتیاق احمد
پاکستان کراچی: پولیس کا خاتون سمیت بھتہ خور گروہ کے 6 ارکان گرفتار کرنے کا دعویٰ ان بھتہ خوروں نے 5 دسمبر کو نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں سوت کے تاجر بلال مرشد کو بھتہ نہ دینے پر گولی مار کر زخمی کر دیا تھا، ایس ایس پی وسطی
پاکستان کراچی: مچھر کالونی میں گیس سیلنڈر دھماکا، عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی دکان رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر تھی، دھماکے کے نتیجے میں عمارت منہدم ہوگئی، ایس ایس پی کیماڑی
پاکستان ملک کی اہم آزاد ڈی این اے لیب کا فنڈ معطلی کے سبب بند ہونے کا خدشہ آزاد اور باوقار ادارے کی جانب سے خدمات کی ممکنہ بندش سے ملک مستند ڈی این اے رپورٹس فراہم کرنے کی سہولت سے محروم ہو جائے گا، ذرائع
پاکستان کراچی: ڈاکوؤں سے مقابلے میں خاتون کی ہلاکت پر 2 پولیس اہلکار گرفتار واردات کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا پولیس سے مقابلہ ہوا جس میں گولی لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئیں، ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، پولیس
پاکستان کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب، مالک، انتظامیہ ذمہ دار قرار مال کے مالک، انتظامیہ اور اے اینڈ آئی فاؤنڈیشن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو معاوضہ ادا کیا جائے، تجویز
پاکستان کراچی: مچھر کالونی میں ’زمین کے تنازع‘ پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک پولیس نے اصرار کیا کہ فائرنگ زمینی تنازع کا نتیجہ تھی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے الزام لگایا کہ اس کے کارکنوں کو 'پی پی پی کے مسلح جتھے' نے نشانہ بنایا۔
پاکستان کراچی میں نوجوان لڑکی کی پراسرار موت، اہلخانہ کا سسرالیوں پر تشدد کا الزام والد نے لڑکی کے سسرالیوں پر بیٹی کو ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا، پوسٹ مارٹم میں تشدد کی تصدیق نہ ہو سکی۔
پاکستان عائشہ منزل پر آتشزدگی کی نذر ہونے والی عمارت قابل رہائش قرار عمارت مخدوش نہیں اور قابل رہائش ہے، انسپکشن رپورٹ کے اجرا کے بعد متاثرین عمارت میں جلد رہائش اختیار کرسکیں گے، سربراہ کے بی سی اے انسپکشن ٹیم
پاکستان کراچی: عائشہ منزل پر عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق آگ گراؤنڈ فلور پر موجود ایک دکان میں لگی اور پھیلتی چلی گئی، آگ لگنے سے پوری عمارت کی حالت مخدوش ہو گئی ہے۔
پاکستان کراچی: گلستان جوہر میں خاتون، 3 بچوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد، قتل کے شبہے میں شوہر گرفتار ملزم نے بتایا وہ گزشتہ 20 سالوں سے کرسٹل نشے کا عادی ہے، تیزی سے بیان بدلنے کی وجہ سے اسے حراست میں لے لیا، پولیس
پاکستان پولیس انکوائری میں الزامات سامنے آنے پر اعلیٰ پولیس افسران کیلئے مشکلات سینئر افسران نے ڈی ایس پی عمیر بجاری کو پیشہ ورانہ کیریئر کے آغاز سے ہی غیر قانونی کاموں میں ملوث ہونے کا موقع، سہولت اور مدد فراہم کی، رپورٹ
پاکستان کراچی: نامعلوم کار سوار ہسپتال میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار، بچے کا ریپ کیے جانے کا انکشاف پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ موت ٹریفک حادثے میں ہوئی جبکہ پولیس سرجن نے کہا کہ بچے کو جنسی اور جسمانی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
پاکستان شاپنگ مال میں حفاظت کا کوئی نظام موجود نہیں تھا، فائر بریگیڈ کی رپورٹ متاثرہ عمارت میں ایمرجنسی دروازے، ایگزٹ سائنز، حفاظتی طریقہ کار اور ایمرجنسی لائٹنگ جیسی سہولیات دستیاب نہیں تھیں، رپورٹ