انتخابی مواد کی فول پروف واپسی کو یقینی بنانے کے لیے فرضی مشقیں کی جائیں، یہ مشقیں پولیس، رینجرز اور فوج کی سیکیورٹی میں کی جانی چاہیے، جسٹس (ر) مقبول باقر
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے اداروں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ کو خطوط جاری کرنے کی ہدایت کی۔
ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا، مشتعل ہجوم نے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے مشتبہ افراد کا پیچھا کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔