دریائے سندھ سے 6 کینال کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، 72 گھنٹوں میں کینال نکالنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو پنجاب سندھ بارڈر بھی بند کریں گے، عامر نواز وڑائچ
کیمیائی تجزیے میں بینزین، ٹولوئن گیسوں، لوہے اور میگنیشیم جیسی معدنیات کا انکشاف ہوا، پی پی ایل آگ بجھائے گی، اس کے بعد گیس تلاش کی جائے گی، ڈی سی کورنگی مسعود بھٹو
پورا صوبہ سندھ، کراچی سے کشمور تک، نہری منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہا ہے، سندھ کے مفادات کا سودا کرنے والے عوام کی نظروں میں لعنت بن چکے ہیں، سردار عبدالرحیم
دونوں ملزمان ڈی ایچ اے میں ٹوبہ مسجد کے قریب امیر سلطان کے حالیہ قتل میں ملوث تھے، کیس کا سراغ لگانے میں پاکستان رینجرز کی معاونت بھی حاصل رہی، ڈی آئی جی ساؤتھ
گاہکوں سے رابطہ کرنے کے بعد، مشتبہ افراد جعلی پولیس یونیفارم پہن کر صارفین کی دہلیز پر پہنچ کر گھروں میں ڈکیتی اور اغوا کی وارداتیں کرتے، ترجمان ضلع شرقی پولیس