’انہوں‘ نے ملک پر اپنی گرفت بنائے رکھنے کے لیے جمہوریت کا ڈھونگ رچا رکھا ہے، چاہتے ہیں کہ اقتدار ’ان‘ کے اپنے ہاتھ میں رہے، خواہ اس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے، پریس کانفرنس
ایف آئی اے کی جانب سے ابتدائی طور پر 20 ایسے اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی گئی ہے، جن کے ذریعے یہ تصاویر اور ویڈیوز پھیلائی گئیں، مزید ملزمان کی تلاش جاری۔
ژاسلام آباد میں ’ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع‘ کے عنوان پر 2 روزہ عالمی کانفرنس کا افتتاح، 47 ممالک کے وزرا اور اداروں کے نمائندے شریک
ہر دوسرے شخص کا یوٹیوب چینل ہے، جسے وہ بلیک میلنگ کے لیے استعمال کر رہا ہے، فیک ویڈیوز اپ لوڈ کی جارہی ہیں، بغیر لائسنس ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت ہے، درخواست گزار
عمران خان کی رہائی عدالتوں کے فیصلوں پر منحصر ہے، پی ٹی آئی کا ملک کو نقصان پہنچانے کا ہر حربہ ناکام، معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب
امریکی حکام نے آگ کو 'عظیم طوفان' قرار دیدیا، 55 مربع میل کا علاقہ لپیٹ میں آچکا، 10 ہزار گھر مکمل تباہ، ڈیڑھ لاکھ کے قریب نقل مکانی پر مجبور، ہلاکتیں اور مالی نقصان بڑھنے کا خدشہ
9 مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقامی کارروائی کی جارہی، 2 سال سے مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں، عدالت رہا کرنے کا حکم دے، بانی پی ٹی آئی کا موقف
شہدا میں 59.1 فیصد خواتین، بچے اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں، ان میں مرنے والے مزاحمت کار شامل نہیں، غزہ کی آبادی 6 فیصد کم ہوگئی، دی لانسیٹ جرنل
پی اے ای سی کے پرائیویٹ ملازمین جمعرات کی صبح قابو خیل میں ایک پروجیکٹ سائٹ پر جا رہے تھے کہ لکی مروت میں مسلح حملہ آوروں نے ان کی پرائیویٹ کوچ کو روک کر مسافروں کو یرغمال بنالیا، ذرائع