نقطہ نظر مووی ریویو: ٹو اسٹیٹس عالیہ بھٹ کی بے ساختہ اداکاری نے اپنے اب تک بے شمار مداح پیدا کرلئے ہیں حالانکہ یہ ان کی تیسری فلم ہے۔
نقطہ نظر دنیاۓ صحافت: داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں ایک فوجی کی طرح صحافی کو بھی ہرگز اکیلا نہیں چھوڑا جاسکتا، یہ سوچنا کہ یہ ہماری جنگ نہیں، سراسر حماقت ہے-
نقطہ نظر ریویو: بھوت ناتھ - ریٹرنز مرکزی کرداروں سے لیکر سپورٹنگ ایکٹرز سب اپنی جگہ کمال کے رہے اور جس فلم میں بگ بی ہوں اس میں چار چاند تو لگ ہی جاتے ہیں۔
نقطہ نظر میڈیا کے چٹخارے پاکستانی میڈیا کو جتنی زیادہ آزادی ہے اسکی اپروچ اتنی ہی جانبدارانہ ہے، عوام کی پولرائزیشن میں میڈیا کا بہت بڑا ہاتھ ہے
نقطہ نظر سارے جہاں سے مہنگا - ریویو فلم میں ایک اچھوتا خیال پیش کیا گیا ہے کہ کس طرح 'جگاڑ' کر کے ایک مڈل کلاس آدمی مہنگائی کا توڑ نکالتا ہے۔
نقطہ نظر آنکھوں دیکھی -- ریویو سنجے مشرا نے ایک ہوشیار احمق کا کردار بہت خوبی سے ادا کیا ہے، یہ فلم ان کے کریئر کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔
نقطہ نظر گینگ آف گھوسٹس - ریویو فلم کے تمام کردار مختصر اور قدرے منتشر نظر آتے ہیں ڈائریکٹر ان سب کو ایک سیکوئنس میں نہیں رکھ پائے۔
نقطہ نظر دنیا کا نیا پنچنگ بیگ: پاکستان یہی حال رہا تو ایبٹ آباد جیسا کوئی واقعہ پھر پیش آۓ گا اور ایک بار پھر ملک کی سالمیت اور خودمختاری مزاق بن جاۓ گی
نقطہ نظر ... چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے کب وہ وقت آۓ گا جب ہم اپنے ملک میں بنا کسی خوف، بنا ڈر، سر اٹھا کر چل سکیں گے؟ کھلی آزاد فضا میں سانس لے پائیں گے؟
نقطہ نظر گلاب گینگ - ریویو فلم میں جوہی کی اداکاری مادھوری ڈکشت سے کہیں بہتر رہی، جنہوں نے بدعنوان سیاستدان کا کردار بہت خوبی سے ادا کیا ہے۔
نقطہ نظر کوئین - ریویو کنگنا رناوت کی اداکاری کا جواب نہیں وہ ایک ورسٹائل اداکار ہیں، ان پر کسی ایک کردار کی چھاپ لگانا مشکل ہے۔
نقطہ نظر ہنگامہ ہے کیوں برپا؟؟ الباکستان کی عورت فقط جسمانی اور نظری تسکین کا سامان ہے، اس کا کام بس بچے پیدا کرنا اور روٹیاں پکانا ہے
نقطہ نظر ہائی وے- ریویو عالیہ بھٹ نے کردار میں ڈوب کر اداکاری کی اور کہیں محسوس نہیں ہوتا کہ وہ فلم انڈسٹری میں ابھی نئی ہیں۔
نقطہ نظر مذاکرات کا جھنجھنا عوام یہ سمجھ لے کہ آیندہ دو سال تک یہ 'مذاق رات' کا تماشا یوں ہی چلتا رہنے والا ہے
لائف اسٹائل غنڈے - فلم ریویو فلم نے اپنی اوپننگ کے پہلے ہفتے میں ملکی اور غیر ملکی اعتبار سے تقریباً 100 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔
نقطہ نظر ... ہم نے مانا کے تغافل نہ کرو گے لیکن کیا حکومت اسی طرح اسٹریٹجک کھیل کھیلتی رہے گی، مسئلے کوٹالتی رہے گی اور معصوم جانیں یوں ہی قربان ہوتی رہیں گی؟
نقطہ نظر مذاکرات یا مکّا لات؟ فیصلہ جلد کریں میاں صاحب ایک بات سمجھ لیں کہ جو صورتحال اس وقت ملک کی ہے، پاکستان کا نہ کوئی حال نظر آتا ہے نہ مستقبل-
نقطہ نظر ان کے لئے کوئی آنسو بہانے والا نہیں آج ملک میں دہشت کی فضا کی وجہ یہ ہے کہ عوام خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں، ان کے خیال میں انکی حفاظت کرنے والا کوئی نہیں-
نقطہ نظر موصوف کیا بیچتے ہیں؟ موصوف پاکستانی آئین کو انگریزوں کا آئین کہتے ہیں اور انکے نزدیک اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران مذہبی امور میں ماہر نہیں
نقطہ نظر ڈیڑھ عشقیہ -- ریویو نصیر الدین شاہ، مادھوری ڈکشٹ اور ارشد وارثی جیسے منجھے ہوے اداکار اپنے کرداروں میں نگینے کی طرح فٹ نظر آتے ہیں-