نقطہ نظر مووی ریویو: بینگ بینگ - خالص پروپیگنڈا مووی ہے جن لوگوں نے 'نائٹ اینڈ ڈے' دیکھ رکھی ہے انہیں ہولی وڈ فلم، بینگ بینگ کے مقابلے میں زیادہ معقول محسوس ہوگی۔
نقطہ نظر بچّوں کی مشین؟ کیٹ مڈلٹن کی حیثیت شاہی خاندان میں فقط وارثوں کی ماں اور ضرورت کے وقت نمائش سے زیادہ نہیں رہی ہے۔
نقطہ نظر مووی ریویو: 'دعوتِ عشق' - ایک چٹ پٹا رومانس ٹھوس سماجی پیغام، بہترین اداکاری، خوبصورت گیتوں کے ساتھ کھٹی میٹھی، البیلی رومانٹک فلم ہے جو وقتی تفریح کے لئے موزوں ہے۔
نقطہ نظر میں باغی ہوں اس ملک میں کہیں قانون کی حکمرانی نہیں، ہر جگہ لوٹ مار مچی ہے- کسی کو قانون کا پاس نہیں- تبدیلی آئی تو سب کا احتساب ہوگا-
نقطہ نظر کریچر - تھری ڈی: گوڈزیلا یا ڈیوی جونز کا کزن؟ یہ کہنا غلط نہ ہوگا بپاشا ہارر تھرلرز تک محدود ہوگئی ہیں جبکہ عمران عبّاس نے انکے گرد چکر کاٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔
نقطہ نظر مووی ریویو: 'ہیٹ اسٹوری ٹو' - نفرت و انتقام کی کہانی نفرت اور انتقام کی آگ میں جلتے لوگ ایسے کام کر جاتے ہیں جن کا ایک عام انسان تصور بھی نہیں کرسکتا۔
نقطہ نظر جیت یا ہار؟ خان صاحب نے تحریک انصاف کی حیثیت ایک سیاسی جماعت سے گرا کے پریشر گروپ میں تبدیل کردی ہے۔
نقطہ نظر مووی ریویو: مردانی - پاورفل کہانی، بہترین پرفارمنس بولی وڈ اداکار رانی مکھرجی اور طاہر بھاسن دونوں ہی اپنی بولڈ پرفارمنس کے لئے تعریف کے لائق ہیں۔
نقطہ نظر پیارے افضل' اچھوتی کہانی، بہترین پرفارمنس' چند ماہ سے ملک بھر میں دیکھے اور پسند کیے جانے والے ڈرامہ کو رواں سال کا اب تک کا بہترین کھیل قرار دیا گیا ہے-
نقطہ نظر سول نافرمانی کی چوہیا بظاہر لوگوں کو 'پر امن' رہنے کی تاکید کرنے والے کپتان صاحب واضح طور پر خاک و خون کی سیاست کرنا چاہتے ہیں-
نقطہ نظر !یہ شادی نہیں ہوسکتی ہمارا میڈیا جس سعودی فیصلے پر اتنا واویلا مچا رہا ہے اس کے جراثیم تو خود پاکستانی قوم میں بکثرت پاۓ جاتے ہیں-
نقطہ نظر مووی ریویو: 'انٹرٹینمنٹ' ایک اور احمقانہ کامیڈی ایکشن اور مضحکہ خیز واقعات پر مبنی کامیڈی ہے جسکا مرکزی خیال انسان - حیوان دوستی ہے۔
نقطہ نظر ہر طرف غزہ نظر آتا ہے نفرت کے زہر، دولت کی ہوس اور طاقت کے نشے میں بدمست بھوکے درندوں نے انسانیت کا جسم نوچ بھنبھوڑ کر رکھ دیا ہے-
نقطہ نظر مووی ریویو: 'کک' صرف سلمان خان کی فلم نہیں باصلاحیت اداکاروں کے ساتھ فلم بنا کر ساجد ناڈیا والا نے خود کو ایک قابل ڈائریکٹر منوا لیا ہے۔
نقطہ نظر عید پر ان کو نہ بھولیں رمضان میں انسانی ہمدردی کا جو جذبہ آپ کے دلوں میں پیدا ہوتا ہے اسے محض وقتی ابال ثابت نہ ہونے دیں-
نقطہ نظر گھریلو تشدد: پاکستانی 'کلچر' - حقیقت کیا ہے؟ پاکستانی سماج میں عورت مرد کی جائداد اور اس سے کمتر ہے چناچہ اس کے ساتھ کسی قسم کا سلوک روا رکھنا مرد کا پیدائشی حق ہے-
نقطہ نظر مووی ریویو: پیزا - پلاٹ اچھا ہے اگرچہ سکرین پلے کافی کمزور ہے مگر فلم کی کہانی میں آنے والے موڑ دیکھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر رانگ-وے جب شہر کی پڑھی لکھی عوام اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہی ٹریفک اصولوں کی پابندی نہ کریں تو کسی اور کو کیا الزام دیں؟
نقطہ نظر 'ریویو: 'ہمپٹی شرما کی دلہنیا' اے.کے.اے 'ڈی ڈی ایل جے سکرین پلے، مرکزی اور سپورٹنگ کرداروں کے درمیان کوآرڈینیشن نظر آتی ہے جبکہ روایتی میلو ڈرامہ سے پرہیز کیا گیا ہے۔